یہ کام کرنا ہے ورنہ..مریم نے لال جوڑا پہن کر اجلاس میں اراکین کو بڑی دھمکی دے ڈالی

0
49

یہ کام کرنا ہے ورنہ..مریم نے لال جوڑا پہن کر اجلاس میں اراکین کو بڑی دھمکی دے ڈالی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 13 دسمبر کو مینا رپاکستان میں پی ڈی ایم کے جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا

جاتی عمرہ رائیونڈ میں ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدے داران نے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے اراکین اسمبلی اور رہنماؤں کو ٹارگٹ دیئے گئے، مریم نواز کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی گئی ہے کہ حکومت کی جانب سے ممکنہ طور پر گرفتاریاں ہو سکتی ہیں اسلئے پارٹی کے مرکزی عہدیدار جن کا تعلق خصوصا لاہور اور قریبی اضلاع سے ہے وہ گھروں میں رہنے کی بجائے کسی او رمقام پر رہیں لیکن علاقے میں کارکنان سے رابطے میں رہیں تا کہ جلسے میں زیادہ لوگ پہنچ سکیں

مریم نواز نے اراکین اسمبلی کو یہ بھی کہا کہ اگر استعفے دیئے جاتے ہیں اور حکومت دوبارہ الیکشن کرواتی ہے تو مینا رپاکستان جلسے کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے الیکشن میں پھر ٹکٹ دیئے جائیں گے، باغی ٹی وی کے باخبر ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اراکین اسمبلی کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ سب کی کارکردگی رپورٹ جلسے کے بعد میرے سامنے آ جائے گی، جو جلسے میں بندے نہیں لا سکے گا وہ ووٹ بھی نہیں لے سکے گا، یہ جلسہ مسلم لیگ ن لاہور کی عزت کا سوال ہے اسلئے جلسے میں عوام کی حاضری پوری کرنی ہے

مریم نواز پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج ریلی نکالیں گی، اورشہریوں کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیں گی۔

مریم نواز براستہ رنگ روڑ جاتی امرا سے گجومتہ پہنچیں گی۔ مریم نواز فیروز پور روڈ سے ہوتے ہوئے داتا دربار پہنچیں گی اور دربار پر حاضری بھی پیش کریں گی۔ مریم نواز لاہور کے مختلف حلقوں میں ریلی سے خطاب بھی کریں گی۔مریم نواز شریف کے استقبال کے لئے روٹ پر جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے جا رھے ھیں

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

دوسری جانب پی ڈی ایم  نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،

پی ڈی ایم کو سینیٹر فیصل جاوید نے دیا بڑا چیلنج،کہا اس مقام پر جلسہ کریں سرکاری میڈیا پر بھی نشر کرا دینگے

ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم

حکومت کوعوام نظرنہیں آتی، جلسہ کیا نظر آئے گا،مولانا فضل الرحمان

لاہور جلسے سے قبل نیب متحرک، رانا ثناء اللہ کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے درخواست دوبارہ دائر

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

مسلم لیگ (ن)  کے رہنما رانا مقبول، سابق مئیر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید، رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان، راجہ خرم اور امتیاز الہیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست دی تھی۔ تاہم ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے موجودہ تناظر میں جلسے کی اجازت دینے سے صاف صاف انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جلسہ ہونا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کرنا ہے۔ یہ سابق حکومت کا ہی فیصلہ ہے کہ گریٹر اقبال پارک میں جلسے نہیں ہو سکتے

Leave a reply