ضمنی الیکشن، مریم نواز کریں گی ریلی سے خطاب، تیاریاں جاری

0
36

ضمنی الیکشن، مریم نواز کریں گی ریلی سے خطاب، تیاریاں جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نوازشریف دوپہر ڈیڑھ بجے جاتی امرا سے وزیرآباد کے لئے روانہ ہوں گی

مریم نواز وزیر آباد میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ریلی کی قیادت کریں گی، ریلی کے اختتام پر مریم نواز شریف کچہری چوک پر شرکاء سے خطاب کریں گی۔مریم نوازشریف کا سہہ پہر ساڑھے3 بجے ظفرعلی خان چوک پر استقبال ہوگا ،مریم نوازشریف سہہ پہر 4 بجے اللہ والا چوک وزیرآباد پہنچیں گی مریم نوازشریف کا سہہ پہر ساڑھے 4 بجے مرکزی بازار وزیرآباد میں استقبال کیاجائے گا

شام ساڑھے 5 سے 6 بجے کے دوران مریم نوازشریف کچہری چوک میں عوام اور کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کریں گی مریم نوازشریف سات سے ساڑھے 7 بجے شام سوہدرہ چوک میں بھی مختصر خطاب کریں گی

سرکاری ملازمین کا احتجاج جاری، شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

کس کام کے لئے فون کرائے جاتے ہیں؟ مریم نواز کا نیا انکشاف

سمجھ نہیں آتا مریم اور شہباز شریف کو ڈیلی میل پر اتنا غصہ کیوں ؟ ایسا کس نے کہہ دیا

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

قانون اور آئین کے تحت کاروائی پر یقین رکھتے ہیں،وزیر خارجہ کا پی ڈی ایم کو پیغام

مریم نواز کا اسلام آباد میں لال جوڑا پہن کربڑا اعلان، مولانا بھی خاموش نہ رہ سکے

مریم اپنے والد نواز شریف کا پیغام لیکر کس اہم شخصیت کے پاس پہنچ گئی؟

قبل ازیں جماعت اسلامی نے پنجاب میں وزیرآباد کے صوبائی حلقے کے ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار کی حمایت سے انکار کر دیا۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو (ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال نے ٹیلی فون کیا اور ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم امیدواروں کی حمایت کی درخواست کی۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی وزیرآباد کے صوبائی حلقے میں ضمنی الیکشن لڑ رہی ہے اس لیے پی ڈی ایم کے امیدوار کی حمایت نہیں کر سکتی۔ نائب امیر جماعت اسلامی کے مطابق ضمنی انتخابات کے دیگر حلقوں میں جماعت اسلامی غیر جانبدار رہے گی۔

مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ

Leave a reply