دن: جولائی 30, 2021

پاکستان

ننھی ماہم کا قاتل گرفتارہوچکا،بہت جلد اس ظالم کوقوم کےسامنے پیش کریں گے:گورنرعمران اسمٰعیل

کراچی: ننھی ماہم کا قاتل گرفتارہوچکا،بہت جلد اس ظالم کوقوم کےسامنے پیش کریں گے،اطلاعات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ننھی ماہم کے سفاک قاتل