گاندھی کا چرخہ دکھانے مودی ٹرمپ کو کہاں لے گئے؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سابرمتی آشرم لے گئے جہاں ٹرمپ کو گاندھی کا چرخہ دکھایا
امریکی صدر کے سٹیڈیم میں خطاب کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی اہلیہ کو سابرمتی آشرم لے گئے جہاں چرخہ دکھایا گیا، کہا جا رہا ہے کہ چرخہ گاندھی کا پسندیدہ مشغلہ تھا، ٹرمپ نے چرخہ چلانے کی کوشش بھی کی، اس موقع پر ٹرمپ کی اہلیہ نے چرخہ بارے معلومات لیں اور دلچسپی کا اظہار کیا.
بھارتی وزیراعظم مودی نے ٹرمپ کو مورتیاں بھی دکھائیں ،سنگ مرمر سے بنی مورتیاں دکھاتے ہوئے مودی کافی خوش لگ رہے تھے تا ہم امریکی صدر کے چہرے پر ناگواری ظاہر ہو رہی تھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دو روزہ دورے پر پہنچے تو مودی نے انکا استقبال کیا.
ٹرمپ کا بھارت میں استقبال کیوں ہو گا؟ نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کو بے نقاب کر دیا
ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی
ٹرمپ میرے خواب میں آئے ،بھارتی شہری نے ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ایسا کام کیا کہ سب حیران
متنازعہ شہریت بل پر امریکا میدان میں آ گیا،ٹرمپ کریں گے مودی سے کشمیر، شہریت بل پر بات
ٹرمپ کا کریں گے بھارتی فنکار استقبال،28 سٹیج تیار، طلبا کیا کریں گے؟ ڈیوٹی لگا دی گئی
بھارت میں کھڑے ہوکر ٹرمپ نے پاکستان بارے ایسا کیا کہہ دیا کہ مودی کو پسینے چھوٹ گئے
ٹرمپ کو ویلکم کرتے وقت مودی نے ایسے نام سے پکارا کہ ٹرمپ منہ دیکھتے رہ گئے، دیا کھرا جواب
ٹرمپ کی موجودگی میں مودی کی ایک اور رسوائی
مودی نے کشمیریوں پر مظالم کے حوالہ سے امریکہ کی آنکھوں میں دھول جھونکی، صدر آزاد کشمیر
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دورہ پرپہنچے۔ امریکی صدر کے دورہ کے دوران ان کے خلاف احتجاجی مظاہروں بھی کیا گیا،دہلی میں احتجاج کے دوران ہلاکتیں بھی ہوئیں اور 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے








