کشمیروفلسطین کا مسئلہ طویل عرصے سے حل طلب ،پاکستان فلسطین کا کیا حل چاہتا ہے؟ ترجمان دفتر خارجہ

0
50

کشمیراورفلسطین کا مسئلہ طویل عرصے سے حل طلب ،پاکستان فلسطین کا کیا حل چاہتا ہے؟ ترجمان دفتر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے ،مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ طویل عرصے سے حل طلب ہے

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ہیومن رائٹس واچ رپورٹ کے مطابق بھارت میں نفرت آمیز تقاریر میں اضافہ ہوا،بھارتی میڈیا نے بھی ہیش ٹیگ کورونا جہاد کے الفاظ استعمال کیے،پاکستان مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی ہے،مخلوط اسرائیلی حکومت کے فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے کی مذمت کرتے ہیں،مشرقی بیت المقدس اور مغربی کنارہ فلسطینی علاقے ہیں،

ویلڈن پاک فوج،فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان 1967 کے سرحدی نقشے پر مشتمل آزاد فلسطین کا حامی ہے،جموں کشمیر اور فلسطین یو این ایجنڈے پر سب سے پرانے ایشوز ہیں،مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش ہورہی ہے،مسئلہ کشمیر کا یو این قراردادوں کےتحت حل عالمی برادری کی مشترکہ ذمے داری ہے،بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سال 5 اگست سے مسلسل بھارت کے مظالم جاری ہیں، مقبوضہ کشمیر کی 90 لاکھ آبادی پر بھارتی مظالم جاری ہیں،احتجاج کرنیوالے ہزاروں کشمیریوں پر پیلٹ گن اور لائیو اسلحہ استعمال کیا جاتا ہے،مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کو دبایا جارہا ہے،بھارت طاقت کے ذریعے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتا۔عالمی برادری بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جرائم کا نوٹس لے۔درندہ صفت بھارت کشمیری عوام پراپنی مرضی مسلط نہیں رکھ سکتا،

پاکستان بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دیتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

کرونا وائرس، بھارتی سائنسدانوں نے ہی بھارت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کرونا کے باوجود بھارت میں اقلیتوں کو نفرت کا نشان بنانے کی منظم مہم جاری ہے، دفتر خارجہ

Leave a reply