کرونا کے باوجود بھارت میں اقلیتوں کو نفرت کا نشان بنانے کی منظم مہم جاری ہے، دفتر خارجہ

0
38

کرونا کے باوجود بھارت میں اقلیتوں کو نفرت کا نشان بنانے کی منظم مہم جاری ہے، دفتر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے 19 اپریل کو بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے پاکستانی قیادت کے بارے میں بیان کے حوالے سے کہا کہ ہم بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیرذمہ دارانہ اور قطعی بے بنیاد بیان کو مسترد کرتے ہیں جو اقلیتوں بالخصوص بھارت کے اندر آباد غیرمسلموں کے حقوق سے مسلسل انکار کی دائمی کیفیت کا عکاس ہے۔ بھارت کے اندر اقلیتوں سے روا سلوک نہ صرف بھارت کے اندر رہنے والی اقلیتوں بلکہ ہمسایہ ممالک اور پوری دنیا کیلئے لمحہ فکریہ اور پریشان کن ہے۔

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا یہ امر انتہائی پریشان کن ہے کہ کورونا وائرس کی مہلک وباء کے کئی گنا پھیلاؤ کے دوران بھی انتہا پسند آر ایس ایس کے زیر اثر بی جے پی حکومت امتیازی اور مسلمان دشمن پالیسی اور اقدامات پر کاربند ہے۔ مسلمانوں کی کردار کشی اور انہیں نفرت کا نشان بنانے کی ایک منظم مہم جاری ہے۔ مسلمان پہلے ہی ہجوم کی صورت میں بہیمانہ تشدد کے بڑھتے ہوئے جان لیوا خطرات کا سامنا کررہے ہیں۔ ایسے اقدامات سے انہیں معاشرے میں مزید تنہا اور دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے۔

ویلڈن پاک فوج،فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ انتہا پسندانہ اقدامات نہ صرف بھارتی ذرائع ابلاغ نے قلمبند کیے ہیں بلکہ پوری دنیا کے میڈیا نے بھی اجاگر کیا اور پورا ریکارڈ جمع کیا ہے۔ پوری دنیا کی عوام اور مہذب عالمی ضمیر اس ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔

کرونا وائرس، بھارتی سائنسدانوں نے ہی بھارت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دیتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

Leave a reply