کرونا وائرس، بھارتی سائنسدانوں نے ہی بھارت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

0
41

کرونا وائرس، بھارتی سائنسدانوں نے ہی بھارت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچائی ہوئی ہے ایسے میں بھارتی سائنسدانوں نے ایسا انکشاف کیا ہے جس سے مودی سرکار مزید پریشان ہو گئی ہے

بھارت میں کرونا وائرس سے 500 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، بھارتی وزارت صحت دعویٰ کر رہی ہے کہ بھارت میں کرونا کے کیسز میں کمی آ رہی ہے لیکن بھارتی سائنسدانوں نے مودی سرکار سمیت طبی عملے کو بھی پریشان کر دیا، بھارت کے ایک سائنسدان کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا کے 80 فیصد مریضوں میں انفیکشن کی کوئی علامت نہیں نظر آ رہی ہیں جو کہ بہت ہی فکرانگیز بات ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ڈاکٹر رمن آر گنگا کھیڈ کر نے بھارتی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ 80 فیصد مریضوں میں کرونا کی کوئی علامت نہیں ہے اور ایسے میں انفیکشن کی شناخت کرنا بہت مشکل کام ہے۔ سبھی کا ٹیسٹ کرنا ممکن نہیں ہے، اور ایسے میں اگر علامت نظر نہیں آتی تو ایسے لوگوں کا بھی ٹیسٹ نہیں ہو پائے گا جن میں کرونا وائرس موجود ہے۔

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

خدا ایسی بیوی کسی کو نہ دے، "مظلوم ” شوہر نے ایسا کیوں کہا؟

بھارتی سائنسدان کا کہنا ہے کہ کئی لوگوں کی قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے اور جب انھیں وائرس کا انفیکشن ہوتا ہے تو ان کے جسم کی قوت مدافعت کرونا وائرس کا کوئی اثر جسم پر نہیں ہونے دیتی۔ ایسی صورت میں انسان معمول کے مطابق زندگی گزارتا رہتا ہے، لیکن خطرناک بات یہ ہے کہ اس دوران یہ لوگ دوسروں میں کورونا کا انفیکشن پھیلا رہا ہوتا ہے

ڈاکٹر گنگاکھیڈ کر سے سوال کیا گیا کہ جب 80 فیصد مریضوں میں کورونا کی علامت نظر نہیں آ رہی ہیں تو کیا اب کرونا کی اسکریننگ میں کچھ تبدیلی کی جائے گی؟ اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔ انفلوئنزا جیسی بیماری کی علامت نظر آنے پر ہی جانچ ممکن ہے۔

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

عالمی طاقتوں کی نا انصافی کا علاج…کرونا وائرس، گورنر کے پی شاہ فرمان کی کھری باتیں مبشر لقمان کے ساتھ

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی کہہ چکے ہیں کہ گزشتہ دنوں میں ان کی حکومت نے جن 736 لوگوں کے ٹیسٹ کئے تھے ان میں سے 186 میں تو کرونا کی کوئی علامت ہی نہیں تھی لیکن ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ، ان لوگوں کو پتہ ہی نہیں تھا کہ وہ دوسرے لوگوں میں کرونا کو پھیلا رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

کرونا کا پھیلاؤ، چین کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

Leave a reply