شہر قائد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے 5 ملزمان گرفتار

0
52

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی کے علاقے لیاقت آباد اور بھینس کالونی میں رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات پر کارروائیاں کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم،ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان منظم طریقے سے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے، ملزمان بینک،منی چینجر سے رقم نکلوانے والے افراد کو بھی لوٹتے

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ، موٹرسائیکل،زیورات،نقدی،فون اورمسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کوقانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

گزشتہ ہفتے بھی شہرقائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کیا تھا، گرفتار ملزمان سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

Leave a reply