استعفیٰ ہمیشہ اخلاقی بنیاد پر دیا جاتا ہے،سارے وزیروں کو استعفیٰ دینا پڑیگا،عدالت کے ریمارکس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ تیزگام کی شفاف تحقیقات کےلیے درخواست پر سماعت ہوئی
وزارت داخلہ اور وزارت ریلوے نے رپورٹس عدالت میں جمع کروا دیں،جسٹس محسن اختر کیانی نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا،وکیل ریلوے نے عدالت میں کہا کہ سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 15 لاکھ معاوضہ ادا کر دیا گیا ،سانحے میں زخمی ہونے والوں کو رقم فراہم کر دی گئی ہے، سانحہ کاکوئی ایسا زخمی نہیں جس کو معاوضہ فراہم نہ کیا گیا ہو،7سے8 لوگوں کی تصدیق نہیں ہو پا رہی، جب ہو جاتی ہے تو ادائیگی کر دیں گے،
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ وزارت داخلہ، ریلوے اور پولیس اپنی اپنی انکوائری کر رہے ہیں،کیا عدالت ایک اور انکوائری کا حکم دے سکتی ہے؟ ایک کیس کی دوسری ایف آئی آر کیسے ہو سکتی ہے؟
وکیل نے کہا کہ وزیرریلوے کا حادثے پرجو کنڈکٹ رہا اُس پرانہیں استعفا دینا چاہیے تھا، جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ اگر کنڈکٹ کو دیکھیں تو سارے وزیروں کو استعفیٰ دینا پڑیگا،استعفا ہمیشہ اخلاقی بنیادوں پر دیا جاتاہے، قانون کی بات کریں ،اب اخلاقیات کا معیار اتنا ہائی نہیں ہے،
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے
آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید
اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید
اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
شیخ رشید نے سنائی پنڈی والوں کو بڑی خوشخبری
شیخ رشید نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بارے نئی پیشنگوئی کر دی
جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید کہا کہ موٹروے زیادتی کیس کی بھی تمام تفتیش میڈیا پر ہی ہو رہی ہے،موٹروے زیادتی کیس میں ہر کوئی تفتیشی بنا ہوا ہے، احتیاط برتنی چاہیے جو چیزیں جس طرح ہائی لائٹ ہوتی ہیں مسائل پیدا ہوتے ہیں،
واضح رہے کہ ٹرین حادثے کی شفاف تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی گئی تھی، درخواست میں وفاقی حکومت، وزیرریلوے شیخ رشید اور دیگرکوفریق بنایا گیا ہے،
رحیم یار خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا ،ٹرین کی بوگیوں میں آتشزدگی سے 73 مسافر جاں بحق ہو گئے تھے،تیزگام ایکسپریس میں آگ بہاولپوراور رحیم یا ر خان کےدرمیان چنی گوٹھ کےمقام پر لگی ،تیز گام کراچی سےبراستہ لاہور راولپنڈی جار ہی تھی ،
ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
ٹرین حادثہ، شیخ رشید نے کیا امداد کا اعلان
ریلوے حکام کے مطابق تین بوگیوں میں 209 مسافر سوار تھے،آگ 2 اکانومی اورایک بزنس کلاس کے ڈبے میں لگی ، اکانومی بوگیوں میں مجموعی طور پر 156مسافر سوار تھے،بزنس بوگی میں 50 سے زائدافراد سوار تھے، بوگیوں کی بکنگ امیرحسین کے نام سے ہوئی، امیرحسین نے حیدرآباد اسٹیشن سے بکنگ کرائی تھی ،