باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق براڈشیٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید کی تقرری کیس کی سماعت ہوئی
درخواست گزار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے کیس سننے پر اعتراض عائد کر دیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسرے بینچ کو بھیجنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
درخواست گزار نے استدعا کی کہ آپ کیس کسی دوسرے بینچ کو بھیج دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ آپ نے تو ہر بینچ پر اعتراض عائد کررکھا ہے،
عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا
براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری سلیم اللہ خان نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
دراخوست میں کہا گیا ہےکہ جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید قومی احتساب بیورو (نیب) میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل رہ چکے ہیں،براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے سربراہ کےطور پران کی تقرری مفادات کا ٹکراؤ ہے۔
اس درخواست میں کہا گیا کہ ان امورکوجوازبناکرجسٹس عظمت سعید شیخ کی تقرری کوغیرآئینی قراردے کرنوازشریف اورآصف علی زرداری کے خلاف براڈ شیٹ کے تحت ہونے والی انکوائری روک دی جائے
براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات، ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کمیٹی پر کیا اعتراض، کیا کہا؟
براڈ شیٹ سے متعلق اہم دستاویز پبلک کرنے کا حکم کس نے دیا؟ شہزاد اکبر نے بتا دیا
براڈ شیٹ کیس اصل حقیقت کیا؟ مبشر لقمان کا بیرسٹر راشد اسلم کے ساتھ خصوصی انٹرویو
غیر ملکی اثاثوں کے خلاف تحقیقات ترک کرنے پرنواز شریف کی براڈ شیٹ کو رشوت کی پیشکش
براڈ شیٹ اثاثے ڈھونڈنے کی کمپنی،پاکستان کے ساتھ کیا معاہدہ؟ شہزاد اکبر نے تفصیلات بتا دیں
براڈ شیٹ کیس: نیب نے برطانوی کمپنی کو 28.7ملین پاؤنڈ ادا کر دیے:اصل کہانی باغی کی زبانی
وزیراعظم عمران خان یہ کام ہر صورت کریں گے،شیخ رشید نے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا
درخواست گزار کا مؤقف ہےکہ کسی بھی ریٹائرڈ جج کو ریٹائرمنٹ کے دو سال تک کسی عہدے پر نہیں لگایا جاسکتا۔درخواست میں جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید،سپریم جوڈیشل کونسل، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔
خیال رہےکہ اپوزیشن کے شدید اعتراض کے باوجود حکومت نے جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ کمیشن کا سربراہ مقررکیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جاچکا ہےنوٹیفکیشن کےمطابق کمیشن انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت تشکیل دیا گیا جو 6 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرے گا ۔
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوائی یا نہیں؟ اہم انکشاف
جسٹس (ر) عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر:قوم سچ سننے کے لیے بے تاب
براڈ شیٹ:کیوی موسوی ایک مہرہ :مرکزی کردارپاکستان میں:پاکستانی قوم کو بے وقوف بنایا گیا:مبشرلقمان
نوٹیفکیشن میں بتایاگیا ہےکہ کمیشن براڈشیٹ اور آئی اے آر کےانتخاب، تقرری اورمعاہدوں کی چھان بین کرےگا جب کہ کمیشن براڈ شیٹ اور انٹرنیشنل ایسٹ ریکوری فرمز سے معاہدوں کی منسوخی کی وجوہات کی جانچ کرے گا۔اس کےعلاوہ کمیشن 2008 میں براڈ شیٹ کوپاکستان کی ادائیگیوں کی وجوہات اور اثرات کی نشاندہی بھی کرےگا۔
براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن ،جسٹس (ر) عظمت سعید سربراہی کرینگے یا نہیں؟