جہانگیر ترین سے میری دوستی، رنگ روڈ منصوبے بارے وفاقی وزیر ہوا بازی کا ایکبار پھر بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنی موت آپ مری،

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی ایک سوچ نہیں تھی، ہم نے کہا تھا پی ڈی ایم ہر انتخاب میں حصہ لے گی، جہانگیر ترین سے میری دوستی ہے،جہانگیر ترین نے خود کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی میں ہیں،پی ٹی آئی ایک ہے اور ایک رہے گی، گلے شکوے اور اختلافات جمہوریت کا حسن ہے،پی ٹی آئی میں کوئی گروپنگ نہیں،نہ کوئی فارورڈبلاک ہے،رنگ روڈ منصوبہ قومی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے،اس منصوبے کو سیاست کی نذر نہیں ہونے دیں گے،رنگ روڈمنصوبے پر تحقیقات کرلیں میں انکوائری سے بھاگنا نہیں چاہتا،وزیراعظم سے کہا رنگ روڈ منصوبے پرکام نہیں رکنا چاہیے ،وزیراعظم نے کہا آپ کا انکوائری میں نام نہیں، پریس کانفرنس کیوں کی .میں نے کہا مجھ پرسوالات اٹھ رہے ہیں،میں  نے جواب دینا ہے،

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

وزیرہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

Shares: