مرتے وقت بھی قبر اور دیگر اشیا کے نام پر پیسے،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا

0
76
مرتے وقت بھی قبر اور دیگر اشیا کے نام پر پیسے،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا #Baaghi

مرتے وقت بھی قبر اور دیگر اشیا کے نام پر پیسے،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں قبرستانوں میں میت کی بلامعاوضہ تدفین کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ اگلے سال سے قبرستانوں میں بلامعاوضہ تدفین کی ذمہ داری محکمہ اوقاف کی ہو گی لاہورہائیکورٹ نے چاروں اطراف میں قبرستانوں کے لیے 4 ہزار ایکڑ اراضی مختص کرنے کا حکم دے دیا،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نے اراضی مختص کرنے کا ممبر بورڈ آف ریونیو کا نوٹیفکیشن پیش کر دیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے قبرستانوں کی تعمیر کے لیے حکومت پنجاب کو سپلیمنٹری گرانٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا لاہور ہائیکورٹ نے احادیث اور بین الاقوامی قوانین کو بھی فیصلے کا حصہ بنایا

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ شہری ساری زندگی حکومت کو مختلف اشیا خریدنے پر ٹیکس ادا کرتا ہے مرتے وقت بھی اس سے قبر اور دیگر اشیا کے نام پر پیسے لیے جاتے ہیں یہ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ متعلقہ شہری کی تدفین کا خرچہ اٹھائے قانون میں ترمیم کی جائے تاکہ انتظامیہ قبرستان تک تدفین کے لیے فری ٹرانسپورٹ فراہم کرے پنجاب کے 4 شہروں میں فوری طور پر ماڈل قبرستان قائم کیے جائیں شہر خاموشاں اتھارٹی میں پڑھے لکھے افراد کو میرٹ پر بھرتی کیا جائے

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

بھارت میں کرونا سے چوتھی ہلاکت، ممبئی میں مشہور درگاہیں بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

کیا اب مسلمانوں کا قبرستان اقلیتوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنے گا؟ عدالت

Leave a reply