پنجاب کی بیورو کریسی شریف برادران کے اثر سے نہ نکل سکی،وزیراعظم نالاں

وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی سیاسی اور بیورو کریسی کی کارکردگی پر نالاں نظر آئے

باخبر ذرائع کے مطابق پنجاب کی بیورو کریسی شریف برادران اور سیئنر افسران کے اثر سے نہ نکل سکی بیورکریسی حکومت کے ترقیاتی اور فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالنے لگیوزیر اعلی کے سیکرٹری عامر جان بھی اپنے سابق ہم منصب طاہر خورشید کے نقش قدم پر چلنے لگے عامر جان پنجاب میں تقرر و تبادلے طاہر خورشید کی مشاورت سے کرنے لگےشریف برادران کے زیر اثر جوئنیر افسران کو اچھے عہدوں پر تعنیات کیا جا رہا ہے شریف برادران کے چہیتے سید جاوید اقبال بخاری کی بطور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کمیشن تقرری بہترین مثال ہے

شہباز دور میں سید جاوید اقبال بخاری کے علاوہ تمام پی سی ایس آفیسرز زیر عتاب رہے اور پوسٹنگ حاصل نہ سکے فواد حسن فواد کے دست راست مجاہد شیر دل کو سیکریٹری پلاننگ لگا دیا گیا ہے مجاہد شیر دل شہباز شریف کے دور انتخابات میں حکومت کو فائدہ پہنچانے والے منصوبوں میں فنڈز فراہم کرتے تھےصوبائی سیکرٹری بنا ئے جانیوالے مسعود اختر بھی شہباز دور میں چیف سیکرٹری آفس میں خدمات سرانجام دیتے رہے ۔فواد حسن فواد اور توقیر شاہ پنجاب میں بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کروارہے ہیں ۔ عامر جان یہ احکامات فواد حسن فواد اور توقیر شاہ کی مشاورت سے جاری کررہے ہیں ۔

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو تسلیم….چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر سے ملاقات میں بڑا دعویٰ کر دیا

ٹرمپ بضد، محمد بن سلمان سخت پریشان،سعودی عرب کا بڑا اعلان، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا

چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

سرد جنگ کا خوفناک کھیل،پاکستان اہم ،امریکی پریشان ،ایران تگڑا اوراسرائیل میدان میں ، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

طاہر خورشید توقیر شاہ کی مددسے پی ایم ایل کا اعتماد حاصل کرنے کی کوشششوں میں مصروف ہیں طاہر خورشید کو پنجاب سے اچانک نکالے جانے کا غصہ جبکہ توقیر شاہ کو رنگ روڈ رپورٹ پر نالاں ہیں پنجاب میں ناقص کاکردگی کے حامل ڈی سی دانش کو گوجرانوالہ تعنیات کر دیا گیا دانش کو راوی روڈ منصوبے کو التوا میں ڈالنے کہ وجہ سے لاہور سے تبادلہ کیا گیا دانش بھی فواد حسن فواد کے نئے آفیسرز کی لابی میں عامر جان مسعود اختر اور مجاہد شیردل جی طرح شامل ہیں

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد پنجاب کی بیورو کریسی میں تبادلے کئے گئے ہیں‌ ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر میانوالی عمر شیر کو ڈپٹی کمشنر لاہور تعینات کر دیا گیا ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عامر عقیق خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ، ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ محمد سہیل خواجہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ڈائریکٹر فوڈ دانش افضال کو ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد کو ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی آفس عامر کریم خان کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر ساہیوال بابر بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) لوکل گورنمنٹ واجد علی شاہ کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کر دیا گیا ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ ڈیپارٹمنٹ لیفٹیننٹ ر شعیب خان جدون کو ڈائریکٹر فوڈ تعینات کر دیا گیا ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلی آفس خرم شہزاد کو ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات کر دیا گیا

قبل ازیں دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریسی کے ساتھ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نئے پاکستان میں پرانے مائنڈ سیٹ کوتبدیل کرنا ہے،افسران کی مدت ملازمت کوتحفظ فراہم کریں گے، غریب آدمی کی زندگی میں بہتری لانے کیلئے کوشش کریں گے، پہلےتھانوں میں طاقتورکو تحفظ فراہم کیا جاتا تھا،افسر کاکام کمزور کو طاقتور کے خلاف تحفظ فراہم کرناہے،افسران نے کسی سیاسی شخصیت کا کوئی بھی ناجائز کام ہر گز نہیں کرنا،افسران بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام پر خصوص توجہ دیں

عثمان بزدار کے گرد گھیرا تنگ،مبشر لقمان نے بطور وزیر بیورو کریسی کیلئے کیسے سٹینڈ لیا تھا؟ بتا دیا

Shares: