آج الیکشن کمیشن پر حملہ ہوا توکل عدالت عظمیٰ پر بھی ہوسکتا ہے،شاہد خاقان عباسی

0
80
abbasi

آج الیکشن کمیشن پر حملہ ہوا توکل عدالت عظمیٰ پر بھی ہوسکتا ہے،شاہد خاقان عباسی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ووٹرلسٹ الیکشن کمیشن کی ملکیت ہے

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نادرا کو الیکشن میں کرداردئیے جانےسے متعلق ترمیم کے حق میں نہیں .ووٹ کوعزت نہیں ملے گی تو ملک پستی کی طرف جائے گا،عوام کی رائے کا احترام کیاجائے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ،الیکشن قوانین کی ترامیم اتفاق رائے سے منظور ہوتی ہیں الیکشن کمیشن سے متعلق حکومتی دھمکی کی مذمت کرتے ہیں حکومت الیکشن کو متنازع بنانا چاہتی ہے اگر آج الیکشن کمیشن پر حملہ ہواہے توکل عدالت عظمیٰ پر بھی ہوسکتا ہے،وزیراعظم اپوزیشن پرالزام عائد کرتے ہیں ،آج یہ ملک کا حال ہے،حکمرانوں کو اقتدار میں طول چاہیے ،حکومت اپنے مفاد کےلیے اداروں کو داوپر نہ لگائے،

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن نہیں جیت سکتے ، دھاندلی کے سہارے ہی جیت سکتے ہیں،مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ووٹ کو عزت دینے کی بات کی ہے ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ الیکشن چوری ہوتے ہیں ،الیکشن کمیشن پر قبضہ کر کے اگلے الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی جا رہی ہے،ہم حکومت کے ان اقدامات اور کوششوں کو مسترد کرتے ہیں ،کسی نے الیکشن ریفارمز کرنے ہیں تو بتائے اصلاحات کیسے کرنے ہیں وزیراعظم اور وزرا آئین کو پڑھ لیں جس میں الیکشن کمیشن کا کردار کا واضح ہے

واضح رہےکہ سینیٹر اعظم سواتی نے اجلاس میں الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آپ جہنم میں جائیں ،ایسے اداروں کو آگ لگا دیں ،الیکشن کمیشن ملک کی جمہوریت کو تباہ کرنے کا ضامن نہیں الیکشن کمیشن ہمیشہ دھاندلی کرتارہا ہے،علی محمد خان کی الیکشن کمیشن حکام کو منانے کی کوشش ناکام ہو گئی

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ حکومتی وزرا نے گزشتہ روزبھی اجلاس میں بدتمیزی کی،آج الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات لگائے گئے،ایسے ماحول میں قائمہ کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتے،حکومتی وزرا کے رویے سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کریں گے،اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے علی محمد خان سے اجلاس میں جانے سے معذرت کر لی الیکشن کمیشن کا وفد قائمہ کمیٹی اجلاس چھوڑ کر پارلیمنٹ ہاوس سے روانہ ہو گیا

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن حکام کی ناراضی سخت ہے،وہ واپس نہیں آ رہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی بتائیں کہ الیکشن کمیشن نے کس سے پیسے لیے ہیں؟کیا الیکشن کمیشن نے ن لیگ یا پیپلز پارٹی سے پیسے لیے ہیں ؟مصطفٰی نواز کھوکھر اور اعظم سواتی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ میں نے درست بات کی ہے ،

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

حکومت پورے ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی لگا رہی،کوئی پوچھنے والا نہیں، مریم

انتخابی فہرستیں نادرا سے بنوانے کی ترمیم مسترد،پارلیمانی امور کمیٹی کا اعظم سواتی کے بیان پر اظہار تشویش

آئینی ادارے کو آگ لگانے کے بیانات، شیری رحمان بھی پھٹ پڑیں

Leave a reply