مزید دیکھیں

مقبول

قومی سلامتی کیلئے خطرہ،امریکہ نے پاکستانی شہری کو کیا بے دخل

واشنگٹن: امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ نے 56...

کے الیکٹرک نےپتنگ بازی سے خبردار کردیا

کراچی: کے الیکٹرک نے شہریوں کو خبردار کیا ہے...

مریم نواز کا گردےعطیہ کرنیوالے تمام افراد کو خراج تحسین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےگردوں کے عالمی دن...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج ہی پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران...

سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفی منظور

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے...

عمران خان اے پی ایس کے ذمہ داروں کو این آر او دے رہے ہیں،رانا ثناء اللہ

عمران خان اے پی ایس کے ذمہ داروں کو این آر او دے رہے ہیں،رانا ثناء اللہ

انسداد منشیات عدالت لاہور میں ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے فریقین کے وکلا کو درخواست پر دلائل کے لیے 16 اکتوبر کو طلب کر لیا ملزم کی جانب سے منجمد پراپرٹی بحال کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی رانا ثناء اللہ خود عدالت پیش ہوئے، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان اے پی ایس کے ذمہ داروں کو این آر او دے رہے ہیں ،اپوزیشن سے مذاکرات نہیں کرتے البتہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں عمران خان کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مفاہمت کی بات کررہے ہیں , عمران خان اپوزیشن کے ساتھ بات چیت نہیں کرناچاہتے اور اپنا توہین سمجھتے ہیں افغانستان کے ساتھ ساتھ پاکستان پربھی پابندیاں لگانے کا سوچا جا رہا ہے،معیشت کا حال یہ ہے کہ ڈالر 172روپے پربھی نہیں رک رہا،سلیکٹڈ ٹولے نے سیاسی رواداری ختم کر دی،گندم اپنے ملک سے زیادہ قیمتی سے برآمد کی جارہی ہے،چینی 115 روپے کلو تک پہنچ چکی ہے،

@MumtaazAwan

ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کے منہ کو بند کرنے کی کوشش کررہے ہیں پی ٹی آئی والوں کی تلاشی اب ہم لیں گے ہم ان سے اصلی منشیات برآمد کرکے دکھائیں گے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے قانون موجود ہے،ریفرنس کے ذریعے چیئرمین نیب کاتقررقانون کوبائی پاس کرنے کے مترادف ہوگا

شہباز شریف مشکل میں، پیش ہوں ورنہ گرفتار کریں گے، نیب کے بعد ایک اور ادارے نے طلب کر لیا

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا

جج صاحب،ہم نے قوم کی خدمت کی شہباز شریف ،عدالت نے پھر کیا پوچھ لیا؟

نون لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف ایک بار پھر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan