مزید دیکھیں

مقبول

پنوعاقل: معصوم سید عابد شاہ کی بازیابی کے لیے 14ویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری

میرپور ماتھیلو(نامہ نگارمشتاق لغاری) پنوعاقل سے اغوا کیے گئے...

سیالکوٹ: مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 3 ایجنٹ گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض) مراکش کشتی حادثے میں...

عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر کا نکاح درست قرار دیا

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا اور ظہیر کا...

بلاول سے امریکی ناظم الامور،فرانسیسی سفیر،برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری...

عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،شہباز شریف

عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،شہباز شریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے کے تباہ کن اثرات ہوں گے منی بجٹ کے تباہی کن اثرات آنے والے ماہ وسال میں نکلیں گے حکومت خود مہنگائی کرتی ہے اور پھر کہتی ہے کہ قوم مہنگائی کی وجہ سمجھ نہیں رہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی حکومت کی وجہ سے ہورہی ہے،معاشی گاڑی کا انجن سیز کردیا گیا ، مہنگائی کے ذمہ دار عمران نیازی اینڈ کمپنی ہوں گے یہ کرپٹ کمپنی تو پہلے ہی نہیں چل رہی تھی ، اب دیوالیہ پن کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان مہنگائی پر عوام کو جواب دیں ہ عوام کی جیبیں کاٹنے والے ظالموں کا بھرپور مقابلہ کریں گے اور منی بجٹ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا

ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان اورعثمان بزدار کی ضد جیت گئی، آج پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی آخری تاریخ ہے،پنجاب حکومت نے 7ماہ میں عدالتی حکم پر عمل نہ کر کے نیا ریکارڈ بنایا عدالت نے نسلہ ٹاور تو گروا دیا مگر عمران نیازی کی انا کا ٹاور نہ گرایا جا سکا،

دوسری جانب پیپلزپارٹی نے گیس بحران کے معاملے پر سینیٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کر دیا،پیپلزپارٹی نے گیس بحران کے معاملے پر تحریک التوا سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی تحریک التوا سینیٹر تاج حیدر اور سلیم مانڈوی والا کے دستخط کے ساتھ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا کہ ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے،سینیٹ کا معمول کا ایجنڈا معطل کرکے گیس بحران پر بحث کرائی جائے،

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

گرفتاری پہلے، مقدمہ بعد میں، مہذب ممالک میں کبھی ایسا دیکھا ہے؟ مریم نواز

مریم نواز کا وکیل بھاگ گیا

جاوید لطیف نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں،مریم نواز

قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان

مشکل حالات، قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، اپوزیشن کی حکومت کو پیشکش

گو نیازی گو، شوکت ترین قوم کا غدار، قومی اسمبلی میں نعرے

کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے ایم کیو ایم والے کتنے شریف ہیں،سعید غنی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan