دروازے کھلے ہیں،بابر اعوان کی اپوزیشن کو ایک بار پھر دعوت
فنانس ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کا معاملہ حکومت نے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس 10جنوری کو بلانے کا فیصلہ کر لیا
مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کی شام 4 بجے بلانے کی سمری بھجوا دی ہے، قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا جائے گا،اجلاس میں سینیٹ کی فنانس ایکٹ ترمیمی بل پر تجاویز زیر غور لایا جائے گا،حکومت قوم اور عام آدمی کی بہتری کیلئے قانون سازی کا عمل رکنے نہیں دے گی،اپوزیشن کو دعوت ہے کہ وہ قانون سازی میں عملی طور پر حصہ لے،ایوان میں نعرے بازی سے اپوزیشن قانون نہیں بنا سکتی، قانون سازی پر مذاکرات کے لیے دروازے کھلے ہیں،
قبل ازیں حکومت نے ٹیکسز کے حوالے سے ایڈجسٹمنٹ پرمبنی ضمنی مالیاتی ترامیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا تھا، جب وزیرخزانہ شوکت ترین نے ضمنی مالیاتی ترامیمی بل ایوان میں پیش کیا تواپوزیشن نے نامنظور نامنظور کے نعرے لگا کر ایوان کو مچھلی منڈی بنا دیا
چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس میں وزیرخزانہ کی طرف سے پیش کیا جانے والا ضمنی مالیاتی ترامیمی بل منظور ہونے کے بہت زیادہ مواقع ہیں کیوں کہ قومی اسمبلی میں میاں شہبازشریف کی طرف سے اس بل کے پیش کیے جانے کے موقع پرمزاحمت نہ کرنا اورپھرووٹنگ کے وقت غائب ہونا اس بات کا اشارہ تھا کہ ن لیگ کے چند ذمہ داران کی حمایت بھی عمران خان کوحاصل ہے اور پھر بعد ازاں ایسی خبریں بھی منظرعام پرآئیں تھیں جن سے شہبازشریف کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات درست ثابت ہوئے تھے
نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار
جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس
اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب
نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف
اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس
نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت
گرفتاری پہلے، مقدمہ بعد میں، مہذب ممالک میں کبھی ایسا دیکھا ہے؟ مریم نواز
جاوید لطیف نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں،مریم نواز
قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان
مشکل حالات، قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، اپوزیشن کی حکومت کو پیشکش
گو نیازی گو، شوکت ترین قوم کا غدار، قومی اسمبلی میں نعرے
کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے ایم کیو ایم والے کتنے شریف ہیں،سعید غنی
عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،شہباز شریف