اب گوبر سے بسیں چلیں گی ، زرتاج گل نے نیا پلان بتا دیا

0
36

اب گوبر سے بسیں چلیں گی ، زرتاج گل نے نیا پلان بتا دیا

باغی ٹی وی : کراچی میں بھینس کالونی کی گائےکےگوبرسےانرجی پیداکرکےبسزچلائیں گے، وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے سینیٹ کو حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں بھینس کالونی کی گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلائی جائیں گی۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ ہمارے ملک میں جتنا بھی ڈیزل اور پیٹرول لایا جارہا ہے وہ یورو فائیو کوالٹی ہے، یورو فائیو میں سلفر کی مقدار صرف 5 فیصد ہے۔

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ بلوچستان بارڈر پر آپریشن کے بعد 1100 پٹرول پمپ بند کردیئے ہیں، پورے ملک میں اس وقت 1800 پٹرول پمپ غیر قانونی کام کررہے ہیں۔

زرتاج گل نے کہا کہ صنعتی آلودگی پر اسلام آباد میں لوہا بنانے والی فیکٹریوں کی نگرانی ہورہی ہے۔

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

Leave a reply