بوسٹر ڈوز لگوانے کے باوجود امریکی اہم ترین شخصیت کرونا کا شکار

0
57
بوسٹر ڈوز لگوانے کے باوجود امریکی اہم ترین شخصیت کرونا کا شکار

بوسٹر ڈوز لگوانے کے باوجود امریکی اہم ترین شخصیت کرونا کا شکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے

اب کرونا کی نئی قسم سامنے آئی ہے جس کے بعد دنیا ایک بار لاک ڈاؤں اور پابندیوں کی طرف جا رہی ہے، کرونا کا مسلسل پھیلاؤ جاری ہے، امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کرونا کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کر لیا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے اس بات کی تصدیق کی، امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے تھا کہ میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، کرونا کی علامات ہلکی ہیں، پانچ روز تک قرنطینہ کروں گا،

امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ انکی امریکی صدر جوبائیڈن سے 21 دسمبر کو ملاقات ہوئی تھی اسکے بعد ملاقات نہیں ہوئی جبکہ جمعرات کو پینٹا گون کا دورہ کیا تھا، اور عملے کے چند اراکین سے ملا تھا، اس دوران میں نے کرونا ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا، ماسک بھی پہنا ہوا تھا اور سماجی فاصلے کا بھی خیال رکھا،

واضح رہے کہ امریکی وزیر دفاع نے کرونا سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کروا رکھی ہے اور انہوں نے گزشتہ برس ماہ اکتوبر میں بوسٹر ڈوز لگوائی تھی

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 29 کروڑ سے بڑھ گئی ایک دن میں کورونا کے5 لاکھ 47 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،برطانیہ میں ایک دن کے دوران ایک لاکھ37 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے،فرانس میں 58 ہزار،ترکی میں 33 ہزار،اٹلی میں 61 ہزار،کینیڈا میں 34 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے،دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد54 لاکھ59 ہزار سے زائد ہوگئی

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

اومیکرون،15 ممالک کے شہریوں پاکستان کا سفر نہیں کرسکیں گے

پاکستان میں کرونا سے مزید 9 اموات

برطانیہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی

پاکستان میں پہلےاومی کرون کیس کی تصدیق

اومیکرون کا خدشہ ،برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں بارے نیا حکمنامہ

کرونا کو معمولی قرار دینے والے کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین کی موت

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی بھی کرونا کا شکار

جنرل ہسپتال میں اومیکرون کی تشخیصی سہولت فراہم، رپورٹ اسی روز ملے گی

جوبائیڈن کا سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان، دہلی میں اومیکرون نے لاک ڈاؤن لگوا دیا

سعودی عرب،کرونا کا پھیلاؤ، ایک بار پھر پابندیاں نافذ

کرونا کی تیسری لہر، دہلی کے بعد ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ

کرونا کا ایک اور ریکارڈ،دنیا بھر میں ایک روز میں دس لاکھ مریض

https://baaghitv.com/islamabad-mein-omicron-phel-gayaya-breaking/

Leave a reply