بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کی زیر صدارت لاہور میں ہفتہ وار اجلاس جاری ہے،
اجلاس میں ٹرینوں کے اوقات کار، فریٹ و پسنجر آمدن سے متعلق امور زیر بحث لائے جا رہے ہیں،ریلوے افسران نے ایم ایل ون کی ایکنک سے منظوری پر شیخ رشید کو مبارک باد دی ،
شیخ رشید احمد کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افسران نے ایم ایل ون پروگرام پر محنت کی،ریلوے کو ٹھیک کرنے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے, ایکنک نےکراچی سے پشاور تک ڈبل ٹریک منظور کیا ہے،منصوبے میں 90فیصد مزدور پاکستان سے ہی ہوں گے،موجودہ ریلوے ٹریک پر آئے روز حادثات ہوتے ہیں،ایم ایل ون ٹریک سے سسٹم آٹومیٹک ہو جائے گا،ایم ایل ون ٹریک سے سفر کا دورانیہ کم ہوجائےگا
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ٹرین کی تعداد34سے بڑھ کر146ہوسکیں گی،ایم ایل ون منصوبے میں تمام سگنل اپڈیٹ ہوجائیں گے،ایم ایل ون منصوبے کی تکمیل میری زندگی کا مشن تھا،چین جن قوم ہے، بہت تیز رفتاری سے اس پر کام ہو گا، اس پر ہم نے 3 پیکج بنائے ہیں
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ستر سال سے ٹوٹی پھوٹی ریلوے چلا رہے ہیں، لیبر پاکستانی ہوں گے، چین کے مکینکل انجیئرز آئیں گے، پاکستان کے بھی ساتھ ہوں گے،اتنا بڑا کام ہے کہ چینی مقامی کمپنیوں کو دے سکتے ہیں، پل، انڈرویز بنانا، ہزار سے زیادہ کراسنگ یہ کمپنیاں بنائیں گی، ٹریک پر کوئی راستہ نہیں ہو گ
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ بھی دیں گے