بیوی پر تشدد کرنے ، بال کاٹنے والا سفاک ملزم گرفتار

0
62

بیوی پر تشدد کرنے ، بال کاٹنے والا سفاک ملزم گرفتار

لاہور بچوں کے لئے غیر محفوظ شہر بن گیا، سال 2021 میں لاہور میں جنسی زیادتی کے 745 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

لاہور میں کمسن بچوں سے زیادتی کے 118 واقعات ہوئے، 217 مقدمات میں والدین نے صلح کر لی، اجتماعی زیادتی کے 26 واقعات ہوئے، زیادتی کا شکار ہر چھ بچوں میں سے پانچ کمسن لڑکے تھے ،18 بچیاں بھی زیادتی کا شکار ہوئیں،پولیس ریکارڈ کے مطابق ڈی این اے کے 575 نمونے فرانزک کے لیے بھجوائے گئے جن میں صرف 30 کا نتیجہ مل سکا جب کہ 545 نمونے فرانزک سائنس ایجنسی میں تاحال التوا کا شکار ہیں

قبل ازیں گوجرانولہ پولیس نے بیوی پر تشدد کرنے,اسکے بال کاٹنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ آئی جی پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کہ بچوں اور خواتین پر تشدد، زیادتی اور ہراسمنٹ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹاجائے

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر لاری اڈہ معصوم شہریوں سے نقدی اور موبائل سنیچ کرنے والا سرغنہ جان شیر ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا،لاری اڈہ پولیس نے کاروائی کرتے دو ملزمان کو گرفتار کیا ،ملزمان نے دوران تفتیش 11 وارداتوں کا انکشاف کیا،ملزمان 14 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے گرفتار ملزمان میں سرغنہ جان شیر اور ساتھی فقیر حسین شامل ہیں، ملزمان کو انٹیروگیشن کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا گیا ، ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا کہنا ہے کہ جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات اپنائے جا رہے ہیں,جرائم میں کمی لانا اولین ترجیحات میں شامل ہے,

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ

شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

Leave a reply