بی آر ٹی کا افتتاح ایک بار پھر منسوخ ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات

0
44

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی آر ٹی کا افتتاح کینسل کر دیا گیا

اسلام آباد سے صحافی وسیم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نے آج نامکمل بی آر ٹی کا افتتاح کرنا تھا جس پر میڈیا کی جانب سے تنقید سامنے آئی تھی،اس وجہ سے بی آر ٹی کا افتتاح منسوخ کر دیا گیا

https://twitter.com/Wabbasi007/status/1293806775586770944?s=08

وسیم عباسی کی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ کی ابھی تک سرکاری ذرائع نے تصدیق نہیں کی،

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

بی آر ٹی پشاور کا افتتاح آج وزیراعظم عمران خان نے کرنا تھا اور اسکے لئے تمام تیاریان مکمل کر لی گئی تھیں،وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے ،وزیراعظم عمران خان کو بی آر ٹی پشاور سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی

پشاور بی آر ٹی پل سے لوہے کی بھاری پلیٹیں گاڑی پر گرگئیں

بی آر ٹی منصوبہ، تحقیقات کے خلاف خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

ایک قدم آگے تو 2 قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے، بی آر ٹی منصوبہ کیس پر سپریم کورٹ کے ریمارکس

پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر،بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کا اعلان،وزیراعظم کریں گے افتتاح

بی آر ٹی تحریک انصاف کا وہ منصوبہ ہے جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کی جار ہی ہے، بی آر ٹی کا ماضی میں بھی کئی بار افتتاح کا اعلان کیا گیا لیکن افتتاح نہ ہو سکا،  بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا تاہم حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات روکنے کا حکم جاری کیا۔

جہانگیر ترین نے توڑی خاموشی، لندن سے مبارکباد کا پیغام بھجوا دیا

Leave a reply