مولانا شہباز شریف،آصف زرداری سے معاملات طے کر چودھری برادران کے پاس پہنچ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین‌ آصف زرداری لاہور میں مقیم ہیں اور اہم ملاقاتیں کر رہے ہیں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی لاہور پہنچ چکے ہیں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن شہبازشریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون وفد کے ہمراہ پہنچ گئے، سابق صدر آصف زرداری کی شہبازشریف کی رہائش گاہ آمد ہوئی ہے بلاول بھٹو،یوسف رضا گیلانی اور حسن مرتضیٰ و دیگر بھی آصف زرداری کے ہمراہ ہیں شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری اور بلال بھٹو کا استقبال کیا

اپوزیشن جماعتوں کی ملاقات ختم ،اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم فیصلے کیے،مولانا فضل الرحمان شہباز شریف کی رہائشگاہ سے روانگی کے بعد چودھری برادران کی رہائش گاہ پہنچ گئے آصف زرداری نے چودھری برادران کو آج رات عشائیے پر مدعو کررکھا ہے مولانا فضل الرحمان چودھری شجاعت کی عیادت کریں گے مولانا فضل الرحمان چودھری برادران سے تحریک عدم اعتماد پر بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کی اہم بیٹھک سے متعلق چودھری برادران کو اعتماد میں لیں گے، ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا،

قبل ازیں مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو آصف علی زرداری سے ملاقات اور عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالےسےاقدامات پراعتماد میں لیا

دوسری جانب تحریک عدم اعتماد سے متعلق خورشید شاہ نے اپوزیشن رہنماؤں کے سامنے نیا فارمولا پیش کردیا ،وزیراعظم سے پہلے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو ہٹایا جائے۔خورشید شاہ نے ایاز صادق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اورفارمولا سے متعلق آگاہ کردیا ،اپوزیشن جماعتوں نے خورشید شاہ فارمولا پر غور شروع کردیا

پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عوام کو مسلسل دیوار سے لگایا جارہا ہے ،حکومت عوام کو مسلسل دیوار سے لگا رہی ہے،عمران خان نے عوام کو سبز باغ دکھائے،ہم کراچی سے اسلام آباد کا رخ کررہے ہیںپاکستان صرف عمران خان کا نہیں ہم سب کا ہے،یہ جی ٹی روڈ کی ریلی نہیں عمران نیازی نے کہا تھا90روز میں کرپشن ختم کردینگے کہتے تھے ٹیکس بڑھنے کا مطلب حکمران چور ہے،اب عمران خان کو اس ملک کے ساتھ کھیلنے نہیں دے سکتے،سب جانتے ہیں پاکستان میں مہنگائی کا سونامی ہے،پہلے کہتا تھا کہ میرے پاس مکمل ٹیم ہے،اب کہتا ہے ہمارے پاس تو ٹیم ہی نہیں ہے،

پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا،عمران خان کی حکومت نے پارلیمان کی بے توقیری کی،صدر مملکت کے دفتر کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا،ہمارا ان سے کوئی ذاتی نہیں جمہوری اختلاف ہے،اسلام آباد میں بیٹھے حکمران لوگوں کے جمہوری حقوق سلب کررہے ہیں،ایم کیو ایم کے دوست فیصلہ کریں کہ آپ حکومت میں ہیں یا نہیں،پیکا آرڈیننس ایم کیو ایم کے وزیر قانون نے بنایا ہے،کابینہ میں ایم کیو ایم کے امین الحق بھی موجود ہیں،

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

مونس الہیٰ کیا وزیراعظم سے ناراض ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا

شہزاد اکبر کو بھاگنے نہ دیا جائے،اگلا استعفیٰ کس کا آئے گا؟ مبشر لقمان کا انکشاف

آصف زرداری،ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد اسد قیصر بھی چودھری پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچ گئے

خبروں میں اِن رہنے کا فن، فردوس عاشق اعوان نے اپنی ویڈیو لیک کر دی

فردوس عاشق اعوان کے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کے ساتھ ہتک آمیز رویے کی وجہ سامنے آگئی ، حکومتی وزراء بھی حمایت میں بول اٹھے

فردوس عاشق کالہجہ تلخ تھا،مگرسرکاری ملازم صاحبہ کا ڈیوٹی سےچلےجانا،تکبر،انااورافسرشاہی نہیں تواورکیاہے

فردوس عاشق نے اپنے حلقہ انتخاب میں کیا کارنامہ سرانجام دیا، تہلکہ خیز انکشاف

مشیر نہیں بلکہ جہنم میں تھی، فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر گندی گالیاں

فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر

بہتری کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کرینگے،اتحادی جماعت حکومتی کشتی سے اترنے کو تیار

جو ملک کے مفاد میں ہوگا وہ کریں گے،چودھری پرویز الہیٰ

اک زرداری سب پر بھاری، بلاول ہاؤس لاہور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

Shares: