مزید دیکھیں

مقبول

حافظ آباد:ڈی پی او کی تھانہ ونیکی تارڑ میں کھلی کچہری، موقع پر احکامات

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ...

فلم سکندر کیلئے سلمان خان نے کتنا معاوضہ لیا؟

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان اپنی ایکشن...

آئی ایم ایف سے جائزہ مذاکرات ، پاکستان کی طرف سے تجاویز پیش

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے...

یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب...

اسپین میں دہشتگردی کے الزام میں 10 پاکستانی شہری گرفتار

اسپین میں پولیس نے ایک بڑے آپریشن کے دوران...

چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا

سربراہ مسلم لیگ ق نے وزیراعظم کو خبردار کر دیا

سابق وزیراعظم، مسلم لیگ ق کے سربراہ اور حکومتی اتحادی چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں،جب کوئی مشیر ایڈوائس دیتے ہیں تو اس میں کوئی نہ کوئی اینگل ہوتا ہے،وہ اپنی سوچ کے مطابق چیزوں کو اچھالتے ہیں ، نقصان عمران خان کو ہوتا ہے،وزیراعظم یہ دیکھیں کہ ان کے مشیر کس کی گیم کھیل رہے ہیں،اصل بات مشیروں کو پتہ ہوتی ہے وہ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں عمران خان کے مشیر انہیں یہ نہیں بتاتے کہ پٹرول مہنگا ہونے کا فائدہ ذخیرہ اندوزوں کو ہوتا ہے

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ عمران خان کا یہ بیان کہ عمران خان نے کہا مجھے ہٹایا گیا تو پہلے سے زیادہ خطرناک بن جاؤں گا اسمبلی میں بولنے نہیں دیا جاتا تو وہاں بیٹھے مراعات یافتہ ارکان کیا گونگے اور بہرے ہیں؟

واضح رہے کہ ق لیگ کے سربراہ اور حکومتی اتحادی چوھدری شجاعت حسین کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا ہے ،شہزاد اکبر سے قبل بھی کئی مشیر استعفیٰ دے چکے ہیں جبکہ کئی کے قلمدان تبدیل کئے جا چکے ہیں، وزیراعظم کے مشیر خزاجہ عبدالحفیظ شیخ استعفی دے گئے، مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی استعفیٰ دے گئے تھے

وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب

حفیظ شیخ کوہٹانے کی وجہ مہنگائی نہیں بلکہ کچھ اورہی ہے:جس کے تانے بانے کہیں اورملتے ہیں‌

حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا

https://baaghitv.com/shehazd-akbar-ko-bhagnay-na-dia-jaye-agla-astefa-kiska-aaye-ga/

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan