چیئرمین نیب کی طلبی اور نیب کے خلاف قرارداد،اپوزیشن کا بڑا فیصلہ
چیئرمین نیب کی طلبی اور نیب کے خلاف قرارداد،اپوزیشن کا بڑا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب کی طلبی اور نیب کے خلاف قرارداد،اپوزیشن نیب کے اپنے ایجنڈے پر ڈٹ گئی
اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس کے لیے دوبارہ ریکوزیشن جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا،ن لیگ کے رہنما راجہ ظفر الحق کا کہنا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس بلانے کیلئے دوسری ریکوزیشن تیار کرلی ہے، 2دن کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ ریکوزیشن جمع کرائیں گے،نیب کے خلاف قرارداد اور سلیم مانڈوی والا کی تحریک استحقاق ایجنڈے میں شامل ہوگی،قرارداد اور تحریک استحقاق طریقہ کار تبدیل کر کے شامل ایجنڈے میں شامل کی جائیگی،
نیب انسانی حقوق کو پامال کررہا ہے:نیب کا بھی احتساب ہونا چاہیے ،سینیٹ میں قرارداد جمع،اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کی طرف سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں نیب کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف قرار جمع کروا دی گئی ہے یہ قرارداد پیپلزپارٹی کے رکن سینیٹ اورڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈی والے کے خلاف نیب کی تحقیقات کے بعد پیش کی گئی
پاکستان میں ہر کوئی اسرائیل کا سفیر بنا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمان نے کیا پشاور میں اہم اعلان
ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا
بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار
نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات
احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
مریم نواز کی طرف سے ملاقات کی باضابطہ دعوت نہیں آئی،مولانا نے شکوہ کر ہی دیا
پشاور میں جے یو آئی کی تاریخی کانفرنس، عوام کا جم غفیر،مولانا فضل الرحمان کا خصوصی خطاب
حالات وہاں تک مت لے جاو جہاں قوت برداشت جواب دے جائے،مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کی نیب پیشی سے قبل مولانا کا قریبی ساتھی گرفتار
اس قرار داد میں کہا گیا ہے کہ نیب اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے انسانوں کےساتھ انتہائی غیرمہذبانہ رویہ اختیارکیئے ہوئے ہے،اس قرار داد میں کہا گیا ہے کہ اس بات کی تحقیق ہونی چاہیے کہ نیب کی تحویل میں انسانی جان کا ضیاع کیوں ہوااس قرار داد میں کہا گیا ہے کہ نیب اہکارکی طرف سے جورویہ اختیارکیا جاتا ہے وہ توہین سے کم نہیں اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے کہ کیا نیب درست کام کررہا ہے اورکسی کیس میں غیرمنصفانہ کردار تو ادا نہیں کررہا ،ایسے ہی مزید الزامات لگاکرسینیٹ سے اس ادارے کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا گیاہے