چمن دھماکہ، اموات میں اضافہ، وزیر داخلہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

0
37

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن میں ہونے والے دھماکے میں اموات کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے

دھماکہ میں اب تک 6 افراد شہید 11 زخمی ہوئے ہیں. زخمیوں میں جمیعت علما اسلام نظریاتی کے مرکزی نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی بھی شامل ہیں. جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب بم سے کیا گیا تھا

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے چمن ساجد خان مہمند روڈ پر دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اندر سے غیرمستحکم کرنے کی غیر ملکی کوشش جا ری ہے وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی اور کہا کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے کوئي بھی وجہ کسی بھی قسم کی خونریزی اور اندھا دھند قتل وغارتگری کی اجازت نہیں دیتا۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیل مردہ باد مظاہرے کے اختتام پر دھماکہ ہوا، اس مقام پر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں مظاہرے کا انعقاد کیا گیا تھا اور جب لوگ وہاں سے واپس جانے لگے تو دھماکہ ہو گیا ۔پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا اور اسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا ۔

اسرائیل مردہ باد ریلی کے اختتام پر بلوچستان میں دھماکہ، اہم شخصیت بال بال بچ گئی

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان

جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ

جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا جشن، جنگ بندی مزاحمت کی جیت قرار

جنگ بندی کیلیے پاکستان سمیت کس ملک نے کردار ادا کیا؟ طاہر اشرفی نے بتا دیا

اسرائیلی جارحیت، شہباز شریف اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اقوام متحدہ دفتر پہنچ گئے

Leave a reply