وزیراعلیٰ بھی ہو گئے کرونا کا شکار

0
79

وزیراعلیٰ بھی ہو گئے کرونا کا شکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے

دہلی کے وزیراعلیٰ کرونا کا شکار ہو گئے ہیں .دہلی کے وزیراعلیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ انکا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، کرونا کی علامات ہلکی ہیں، جو لوگ چند دن میں مجھ سے ملے تھے وہ کرونا ٹیسٹ کروا لیں

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گزشتہ روز اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کے حوالہ سے اترا کھنڈ میں گئے تھے اور ایک جلسے سے خطاب کیا تھا، لکھنو میں انہوں نے ایک جلسے سے خطاب کیا تھا، اترپردیش اور اترا کھنڈ میں رواں برس اسمبلی الیکشن ہونے ہیں

خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال گزشتہ روز اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اتراکھنڈ گئے تھے اور انہوں نے راجدھانی دہرادون میں ‘نو پریورتن سبھا’ سے خطاب کیا تھا۔ اس اتراکھنڈ میں رواں سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کرونا کا شکار ہونے سے اترا کھنڈ میں کھلبلی مچ گئی اور جو لوگ ان سے ملے تھے اور میٹنگز کی تھی ان سب نے کرونا کا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ، دہلی کے وزیراعلیٰ نے اترا کھنڈ میں ماسک بھی نہیں لگا رکھا تھا

واضح رہے کہ دہلی میں اومیکرون کا پھیلاؤ بھی جاری ہے جس کے بعد دہلی میں لاک ڈاؤں نافذ کیا گیا ہے، دہلی میں یکم جنوری کو کرونا کے 2796 مریض سامنے آئے تھے ، 2 جنوری کو کرونا مریضوں کی تعداد 3194 اور 3 جنوری کو کرونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4099 ہو گئی ہے

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

اومیکرون،15 ممالک کے شہریوں پاکستان کا سفر نہیں کرسکیں گے

پاکستان میں کرونا سے مزید 9 اموات

برطانیہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی

پاکستان میں پہلےاومی کرون کیس کی تصدیق

اومیکرون کا خدشہ ،برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں بارے نیا حکمنامہ

کرونا کو معمولی قرار دینے والے کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین کی موت

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی بھی کرونا کا شکار

جنرل ہسپتال میں اومیکرون کی تشخیصی سہولت فراہم، رپورٹ اسی روز ملے گی

جوبائیڈن کا سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان، دہلی میں اومیکرون نے لاک ڈاؤن لگوا دیا

سعودی عرب،کرونا کا پھیلاؤ، ایک بار پھر پابندیاں نافذ

کرونا کی تیسری لہر، دہلی کے بعد ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ

کرونا کا ایک اور ریکارڈ،دنیا بھر میں ایک روز میں دس لاکھ مریض

کرونا کے مزید 708 کیسز رپورٹ، اسلام آباد میں اومیکرون پھیل گیا

بوسٹر ڈوز لگوانے کے باوجود امریکی اہم ترین شخصیت کرونا کا شکار

Leave a reply