وزیراعلیٰ پنجاب ،چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ پہنچے داتا دربار،کیا مانگی دعائیں؟
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورچیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری دی
سینیٹر عبدالقادر،سینیٹردلاور خان اورسینیٹر سرفراز بگٹی نے بھی حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری دی وزیر اعلی عثمان بزدار،چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی ،سینیٹر عبدالقادر ،سینیٹردلاور خان اورسینیٹر سرفراز بگٹی نے مزار پر فاتحہ خوانی کی وزیر اعلی،چیئرمین سینٹ او رسینیٹرز نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، سلامتی، استحکام اور سربلندی کیلئے دعا کی وزیر اعلی،چیئرمین سینٹ او رسینیٹرز نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے خصوصی دعاکی وزیر اعلی،چیئرمین سینٹ او رسینیٹرز نے کورونا سے شہید ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی کے لئے بھی دعا کی وزیر اعلی،چیئرمین سینٹ او رسینیٹرز نے کورونا سے نجات کے لئے بھی خصوصی دعا کی
قبل ازین وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی ہے وفد میں سینیٹر عبدالقادر،سینیٹردلاور خان اورسینیٹر سرفراز بگٹی شامل تھے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا صادق سنجرانی نے پنجاب بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے ویژن کی تعریف کی چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کی ترقیاتی منصوبوں کیلئے تعاون پروزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ اداکیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ساری اکائیاں ایک لڑی میں پروئی ہوئی ہیں ،پنجاب کے ساتھ دیگر صوبے بھی ترقی کریں گے تو پاکستان آگے بڑھے گاترقی کے سفر میں اپنے بھائیوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں پنجاب اور بلوچستان کے لوگ ایک دوسرے سے دلی لگاؤ رکھتے ہیں،
بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟
ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب
ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا
مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے
فیصلہ کرلیں کہ ایوان کی کارروائی کیسے چلانی ہے؟ اسد قیصر نے اجلاس کیا ملتوی
شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بلاول کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ
اسمبلی میں ہنگامہ، وزیراعظم نے اپوزیشن کو منانے کا ٹاسک کس کو دے دیا؟
اسمبلی میں ہنگامہ، وزیراعظم نے اپوزیشن کو منانے کا ٹاسک کس کو دے دیا؟
اسپیکر کا استعفیٰ خواہش ہی ہوسکتی ہے، اسد قیصر ڈٹ گئے
ایوان میں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہیے تھا، شیریں مزاری، علی نواز اعوان بھی برس پڑے