کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ایک طرف تو وبا کے خلاف تیزی سے ویکسین بنانے کا عمل جاری ہے، دوسری طرف موجودہ ادویات کا کیلنکل ٹرائل بھی کیا جا رہا ہے تا کہ جلد ازجلد قیمتی جانوں کے ضیاع کو بچایا جا سکے، ویکسن کے حوالہ سے کافی تیزی آئی ہے کہ چائنہ اور یوکے کی آکسفورڈ یونیورسٹی الگ الگ اسے ستمبر میں لانچ کر رہی ہے،

ایک دوائی ریمیڈی سیور سے ابتدائی طور پر اس کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں اس دوائی کے پوری دنیا میں درجنوں ٹرائل جاری ہیں یہ تشویشناک مریضوں کو بھی تیزی سے صحتیاب ہونے میں مدد دے رہی ہے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایک نئے ٹرائل کے نتائج سامنے آئے ہیں جسے امریکی سائنسدان نے اہم پیشرفت قرار دیا ہے، اب توقع کی جا رہی ہے کہ برے معاشی حالات اور وبا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے بعد اب امید کی کرن سامنے آئی ہے،وبا نے اس امریکہ سمیت پوری دنیا کو بد ترین معاشی بحران میں مبتلا کر دیا ہے یہی وجہ کے دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی نے سب سے بڑی کساد بازاری کی پیشنگوئی کی ہے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ امریکی ابھی تک عجیب کشمکش میں مبتلا ہیں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی بھی کہتے ہیں کہ وائرس ووہان کی لیبارٹری سے نکلا،اس نے اپنی انٹیلی جینس کی رپورٹ کو بھی مسترد کر دیا، وائیٹ ہاؤس میں ایک رپورٹر نے صدر ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا کوئی ایسی چیز دیکھی ہے جس سے مکمل یقین ہو جائے کہ وائرس ووہان سے شروع ہوا جس پر ٹرمپ نے کہا کہ ہاں میں نے دیکھا ہے لیکن انہوں نے تفصیلات فراہم نہیں کیں یہی نہیں کبھی چائنہ سے اس کا ہرجانہ لینے کا اشارہ دیتے ہیں، کبھی سعودی عرب کو دھمکی دیتے ہیں اور تو اور عالمی ادارہ صحت کی امداد بھی بند کر دی اور اس پر چائنہ کے تعلقات عامہ کے دفتر کا کردار ادا کرنے کا بھی الزام لگا دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ وبا کی تاریکی میں امید کی کرن ، نئی بیماری کے خلاف کامیاب علاج کے کلیلنکل ٹرائل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مریضوں کو وبا کے خلاف استعمال ہونے والی دوائیوں کے مقابلے میں مریضوں‌ نے 30 فیصد تیزی سے ریکور کیا ہے،یعنی اگر ایک وبا کا مریض عام ادویات سے دس دن میں صحتیاب ہو رہا تھا تو اس دوائی سے سات دن میں صحتیاب ہو گیا، امریکہ میں اس ٹرائل سے پہلے 115 مریضوں پر ٹرائل کیا گیا تھا جن میں سے 113 ایک ہفتے سے دس دن مین صحتیاب ہو گئے تھے، یہ ثابت ہوتا ہے کہ مریض کی جلد صحتیابی کے لئے کلیر کٹ انتہائی حوصلہ افزا مثبت اثرات ڈالتی ہے ،یہ بات امریکی صدر کے انتہائی اہم ڈاکٹر نے تحقیق کی رپورٹ آنے کے بعد کہی

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے‌ ڈاکٹر نے اس تحقیق کو اسی کی دہائی میں ایڈز کے خلاف استعمال ہونے والی وٹروائرل سے تشبیہ دی ،ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر چند اور ادویات کا بھی آنے والے دنوں میں ٹرائل کرنے والے ہیں تا کہ اموات کی بڑھتی ہوئی شرح کو روکا جا سکے، امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت پر تنیقد کے حوالہ سے نقادوں کا کہنا ہے کہ یہ ردعمل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، ٹرمپ نے چائنہ پر یہ بھی الزام لگا دیا ہے کہ چائنہ اس لئے کر رہا ہے کہ اسے دوبارہ صدر منتخب ہونے سے روکا جائے،چائنہ کی وزارت خارجہ نے اس سب کو وبا سے نمٹنے کے لئے درپیش مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دی اور اسوقت امریکہ میں صرف وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہزار سے زائد ہو گئی ہے،

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

عالمی طاقتوں کی نا انصافی کا علاج…کرونا وائرس، گورنر کے پی شاہ فرمان کی کھری باتیں مبشر لقمان کے ساتھ

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی ہو رہی ہے، فلوریڈا میں اگلے ہفتے سے چھ فٹ کے وقفے سے باہر کھانا کھایا جا سکے گا،ماہرین اس بات پر بضد ہیں کہ ویکیسن ہی دنیا کو مکمل لاک ڈاؤن سے بچا سکتی ہے، اور اس سال کسی نہ کسی طرح انسانیت لاک ڈاؤن کا شکار رہے گی، دنیا معاشی بحران سے ڈر رہی ہے اسلئے لاک ڈاؤن میں تبدیلی کرنے پر مجبور ہے، بین الاقوامی لیبر آرگنائیزیشن نے کہا ہے کہ آدھی عالمی افراد قوت تقریبا 1.6 بلین لوگ اپنی روزی روٹی سے محرومی کا سامنا کر رہے ہیں،اور سب سے زیادہ متاثرہ شعبوں میں اہیئر لائن انڈسٹری ہے.

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ انٹر نیشنل ایئر لائن ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں اسی دورانئے کے دوران عالمی ہوائی ٹریفک کو نصف سے زیادہ کمی کا سامنا کرنا پڑا ،طیارہ ساز کمپنیوں نے دس فیصد افرادی قوت کم کرنے کے علاوہ پیداوار میں کم کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، وبا کی وجہ سے انرجی کے استعمال میں ناقابل یقین حد تک کمی ہو چکی ہے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میری وزیراعظم عمران خان سے میسج پر تفصیلی بات ہوئی ،میں نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ جہاں لاک ڈاؤن ہو رہا ہے وہاں خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آئے جس پر وزیراعظم عمران خان نے مجھے کہا کہ ویسٹرن کنٹریزنے بھی یہ بات کرنا شروع ہوگئی ہیں کہ لاک ڈاؤن سے معیشت کا گلا گھونٹ رہا ہے، سمارٹ لاک ڈاؤن جن علاقوں میں وائرس ہے یا جہاں پھیل رہا ہے ان کو اگر لاک ڈاؤن کر دیا جائے تو وہی اس کا حل ہے، پورے ملکوں کو اس طرح لاک ڈاؤن نہیں کیا جا سکتا اس میں سویڈن کی بڑی مثال سامنے ہے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ خوش آئند خبر ہے کہ ٹرائل کامیاب ہو رہے ہیں، مزید اپ ڈیٹ دیتا رہوں گا

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

Comments are closed.