باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں احکامات تھے سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے، اسکاکوئی پروجیکٹ رکنا نہیں
عاصم سلیم باجوہ نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر کےساتھ بیٹھ کر 100 سےزائد پروجیکٹس سائن کیے، ہمارا پلان یہ تھا کہ قرضے سے بہتر ہے سرمایہ کار لے کر آئیں،ہمارا پلان ہے کہ سستی بجلی کے لیے ہائیڈل پاورپراجیکٹ لگایا جائے، کوہالہ پاور پروجیکٹ پچھلے ہفتے سائن ہوا،
عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ گواردر کا 400 میگاواٹ کا پروجیکٹ ہے جو لیز کے مسئلے کی وجہ سے پھنسا ہوا تھا،بلوچستان کے علاقوں میں مسائل کے حل کیلئے پروجیکٹس لگا رہے ہیں،وزیراعظم نے 17 بلین روپے سدرن گرڈ کے لیے منظور کیے،گواردر پورٹ پر بجلی ایران سے آرہی ہے جس کے بہت سے مسائل ہیں،تھر میں بلاک ٹو میں کام ہو رہا ہے، شنگھائی الیکٹرک کے ساتھ مل کر تھر کے بلاک ون پر کام ہو رہا ہے،
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران
سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی
امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟
عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم درآمدی کوئلے کے بجائے اپنے ذاتی کوئلے سے فیول کی پیداوار پرجائیں گے،ہم کوئلے سے کیمیکلز نکالنے سےمتعلق مشاورت کر رہے ہیں، اس ہاؤس کےسامنے سب کچھ اسلیےرکھ رہا ہوں کیونکہ آپ قوم کو رہنمائی دیں گے،کوئلے کی کان لگانے کیلئے 105 کلومیٹر کی ریلوے لائن درکار ہے، 105 کلومیٹر کی ریلوے لائن کے لیے پلاننگ کمیشن سے بات ہو رہی ہے،تمام پروجیکٹس وزارتوں کے اشتراک سے ہو رہے ہیں،
وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا
کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟
کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
کرونا وائرس، سی پیک منصوبوں پر اثر ہو گا یا نہیں؟ عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیا
306 کلومیٹر ،سکھر حیدرآباد موٹروے کی ایکنک نے منظوری دے دی، عاصم سلیم باجوہ
عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں بجلی کا بڑا مسئلہ ہے، چینی کمپنیزسےکمراٹ گاؤں میں سڑکیں،بجلی سے متعلق مشاورت چل رہی ہے،قرض سے زیادہ سرمایہ کاری پر زور ہے
ژوب سے کچلاک تک سڑک کی تعمیر کے لیے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ