دسواں دارالحکومت طالبان کے قبضے میں،گورنر غزنی کابل فرار
دسواں دارالحکومت طالبان کے قبضے میں،گورنر غزنی کابل فرار
افغان طالبان نے غزنی کا کنٹرول حاصل کرلیا،
گورنر غزنی اور ملازمین کابل منتقل ہوگئے گزشتہ ہفتے سے طالبان 10 ویں صوبائی دارالحکومت پر قابض ہوگئے غزنی کے گورنر کو محفوظ راستہ دیا گیا، غزنی کے گورنر کے کابل روانگی کے موقع پر طالبان کی جانب سے اس کے قافلے کی تلاشی لی گئی اور اسکے بعد جانے دیا گیا،طالبان نے غزنی کے گورنر واحداللہ کلیم زئی اور ان کے رفقاء کو کو کابل تک محفوظ راہداری فراہم کی ہے اور ساتھ میں محافظ بھی تعینات کیے ہیں تاکہ ان کو راستہ میں کوئی نقصان نہ پہنچے۔
دسواں دارالحکومت طالبان کے قبضے میں آ چکا ہے،طالبان نے صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر پر قبضہ کر لیا گیا۔ گورنر ہاؤس، پولیس ہیڈکوارٹر، سنٹرل جیل سمیت تمام حکومتی اداروں پر طالبان نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے
قبل ازیں ڈیلی میل نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ مزار شریف جو کہ شمال کا سب سے بڑا شہر اور طالبان مخالف جنگجوؤں کا روایتی گڑھ ہے ، اب صدر اشرف غنی کے ساتھ ایک بھرپورحملے کی تیاری کر رہا ہے امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ کابل جو کی افغان حکومت کے پاس آخری گڑھ ہے اوریہ ہی وہ جگہ ہے جس سے افغانستان کے دیگرعلاقوں کو کنٹرول کیا جاتا ہے اب یہاںبھی خطرے کی گھنٹیاںبجنے لگی ہیں
یاد رہے کہ اس سے پہلے امریکی عہدیداروں نےکہا تھا کہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد کابل چھ ماہ سے ایک سال کے درمیان ہاتھ سے نکل سکتا ہے لیکن یہ پیشن گوئی غلط ثابت ہورہی ہے اب تویہ قبضہ چند دنوں میں ہونے جارہا ہے
کابل میں امریکی سفارت کاروں کو سیکورٹی فراہم کرنے والے امریکی سیکورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیںکہ حالات خراب ہونے کی صورت میں کیسے یہاں سے بحفاظت نکلا جاسکتا ہے
افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی
طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال
بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا
طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا
پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے
مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے.وزیراعظم
طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال
اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی
ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزوربازو افغانستان میں مسلط ہو،شاہ محمود قریشی
افغان آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا
طالبان کا خوف،افغانستان سے اہم حکومتی شخصیت ملک چھوڑ کر فرار