ڈیل ہو رہی ہے یا نہیں؟ مریم نواز کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

ڈیل ہو رہی ہے یا نہیں؟ مریم نواز کے منہ سے سچ نکل ہی گیا #Baaghi

ڈیل ہو رہی ہے یا نہیں؟ مریم نواز کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو جھوٹی سزا دلوانے کی کوشش کی گئی

عدالت پیشی کے بعد مریم نواز نے ن لیگی رہنماؤں پرویز رشید، مریم اونگزیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں ہے،شہباز شریف میرے اور مسلم لیگ ن کے صدر ہیں جہاں شہباز شریف ہوتے ہیں وہاں میری ضرورت نہیں ہوتی،مجھے نواز شریف نے آزاد کشمیر الیکشن کی زمہ داری سونپی ہے،پہلے آپ کو اپنے گھر کو دیکھنا چاہیے ،خارجہ پالیسی کوسیاسی اسٹینڈنگ کے ساتھ لنک نہیں ہونا چاہیے،قوم کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونکنا چاہیے،آپ الیکشن کمیشن کے عملے کو اغوا کرکے لے جاتے ہیں،پھر بھی ہارجاتے ہیں اے جے کے الیکشن اکثریت سے جیتیں گے، کل پرسوں میں آزاد کشمیر جارہی ہوں،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلوچ اتنے پاکستانی ہیں جتنے میں اور آپ ہیں ،بلوچوں کو پاکستان کے ساتھ جوڑ کر رکھنا چاہیے قوم سے سچ بولنا چاہیئے، کیوں ڈیل ہوگی اور کس سے ہوگی؟ ہم ڈیل کیوں کرینگے؟ کیا ہم پاگل ہیں؟ آزاد کشمیر میں منصفانہ انتخاب ہوئے تو ن لیگ جیتے گی، انتخابات میں دھاندلی کی کوشش ہوتی ہے،اس پر نظر رکھیں گے،

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے، مریم نواز نے کالا جوڑا کس کی فرمائش پر پہنا؟

Comments are closed.