لاہور:ہالینڈ کے گُستاخ نے ایک بارپھرحضرت محمدﷺکی شان میں گُستاخی کردی:،اطلاعات کے مطابق ہالینڈ کے ملعون گستاخ گریٹ ولڈرز نے ایک ایک بارپھرمسلمانوں کے ایمان پرحملہ کرتے ہوئےنبی اکرم ﷺ کی شان میں گُستاخی قرار دیتے ہوئےسخت الفاظ منسوب کیے ہیں‌

اس حوالے سے ہالینڈ کے ملعون گستاخ گریٹ ولڈرز نے پچھلے چند دنوں میں دوسری مرتبہ ٹویٹ کی ہے اورپاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے پرخوشی کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی اس وجہ سے خوشی ہے کہ عمران خان ختم نبوت کا داعی ہے اورختم نبوت کے نام پروہ میرے اقدامات کا دشمن ہے

 

آج پھر ہالینڈ کے ملعون گستاخ گریٹ ولڈرز نے ٹویٹ کی ہے اورنبی رحمت ﷺ کی شان میں گُستاخی کرتے ہوئے بہت گھٹیا الفاظ سے پکارا ہے

گریٹ ولڈرز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان میرے گلے کی ہڈی ہے میرے مسلمانوں کے نبی ﷺ کے خلاف اعلانات ، اقدامات کی مزاحمت کرتا ہے اورمیرے ان اقدامات کی وجہ سے میری جان کا دشمن بن گیا ہے اوردنیا بھرمیں اسلام کا داعی بن کراسلاموفوبیا کے خلاف دنیا کوایک پلیٹ فارم پراکٹھا کردکھایا ہے ، اس لیے مجھے اورمیرے ہمدردوں کو جتنی عمران خان سے اقتدارچھن جانے کی خوشی ہے کسی اور کو نہیں

ملعون گستاخ گریٹ ولڈرز اپنے ٹویٹ میں گستاخی کرتے ہوئے نبی اکرم ﷺ کے بارے میں سخت الفاظ منسوب کرتا ہے اورپھرکہتا ہے کہ عمران خان بھی مسلمانوں‌ کے نبی ﷺ کے نقش قدم پرہے اوراپنے نبیﷺ کی طرح ہمارے لیے نعوذباللہ خطرناک ہے

Shares: