مزید دیکھیں

مقبول

ماسکو میں روسی جنرل کار بم دھماکے میں ہلاک

یوکرین جنگ میں صورتحال دن بدن پیچیدہ ہوتی جا...

پہلگام فالس فلیگ،بھارتی ہندو کیطرف سے بی جے پی کا ڈرامہ بے نقاب

فالس فلیگ،بھارتی ہندو کیطرف سے بی جے پی کا...

پہلگام فالس فلیگ،مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب ،تحریر:شاہد نسیم چوہدری

سری نگر, پہلگام حملے کے بارے میں ایک مقامی...

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

مردان کے تھانہ طورو پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران منشیات سمگل کرنے والی خاتون سمیت سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ڈی پی او ڈاکٹرزاہداللہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی خصوصی احکامات کے پیش نظر تھانہ طورو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمگلر مسماة ( ن) زوجہ امجد سکنہ ساولڈھیر حال شیرین کوٹھے کو گرفتارکر کے اسکے قبضے سے 1516 گرام ہیروئن برآمد کیا گیا۔

گرفتارملزمہ نے سرسری انٹاروگیشن کے دوران پولیس کو بتایا کہ مزکورہ منشیات اپنے شوہر کے کہنے پر پنجاب سمگل کررہی تھی جس پر ملزمہ اور اسکے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا۔

اسی طرح سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کبیر سکنہ باغ چم طورو کو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے 01 کالاکوف اور کارتوس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں

ڈی پی او کاکہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے لئے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، عوام پولیس پر اعتماد کرے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کے لئے پولیس کا ساتھ دے

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan