غیر ملکی میڈیا کو 250 ویزے اور 85 بارڈر کراسنگ این او سیز جاری

0
41

وزارت اطلاعات و نشریات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ نے گزشتہ ماہ سے لے کر اب تک غیر ملکی میڈیا کو 250 ویزے اور 85 بارڈر کراسنگ این او سیز جاری کیں،

ای پی ونگ کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ بیان کے مطابق سول اور فوجی قیادت کے ساتھ بات چیت کرنے اور بعد ازاں طورخم بارڈر کا دورہ کرنے کے لئے یورپ اور بھارت کے اعلیٰ سطحی میڈیا وفود کو مدعو کیا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ افغانستان میں مقیم غیر ملکی صحافیوں کو انخلاءیا افغانستان میں میڈیا کوریج کے خواہش مند صحافیوں کو ویزا سہولت فراہم کرنے کے لئے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ میں قائم ”غیر ملکی میڈیا کے لئے خصوصی سہولیاتی ڈیسک“ 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔ای پی ونگ کو لندن، برلن، بیجنگ، واشنگٹن، اوٹاوا، برسلز، پیرس، سئیول، ماسکو، دوحہ، میڈرڈ، نیویارک، دی ہیگ، سٹاک ہوم، بینکاک، قاہرہ، دوبئی، نئی دہلی اور دوسرے ممالک سے افغانستان میں کراسنگ، کوریج اور ٹرانزٹ کے لئے سینکڑوں درخواستیں موصول ہوئیں۔

صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ

صحافیوں کا کام بھی صحافت کرنا ہے سیاست کرنا نہیں،سپریم کورٹ میں صحافیوں کا یوٹرن

مجھے صرف ایک ہی گانا آتا ہے، وہ ہے ووٹ کو عزت دو،کیپٹن ر صفدر

پولیس جرائم کی نشاندہی کرنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کرنے میں مصروف

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

عالمی میڈیا ہائوسز بشمول سی این این، بی بی سی، دی انڈیپنڈنٹ، گارڈین، زیڈ ڈی ایف، سکائی نیوز، واشنگٹن پوسٹ، وال اسٹریٹ جرنل، الجزیرہ، کیوڈو، این ایچ کے، جی جی ٹی این، فرانس 24، سی بی سی، سی ٹی وی، اے بی سی، این بی سی، ای آئی۔ پی اے آئی ایس، ٹی وی 2، رائی نیوز نے بیرون ممالک پاکستانی پریس سیکشنز سے رابطہ کیا ای پی ونگ میں قائم سہولیاتی ڈیسک میڈیا افراد کو سہولیات کی فراہمی کے لئے وزارت داخلہ، وزارت خارجہ، کابل میں پاکستانی سفارت خانہ اور آئی ایس پی آر کے تعاون سے 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔ وزارت داخلہ کے تعاون سے افغانستان میں پھنسے صحافیوں کے پاکستان میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر داخلے کو ممکن بنایا گیا ویزا کی اجازت دینے کا عمل ایک روز میں جبکہ بارڈر کراسنگ کیلئے این او سی کا عمل چند گھنٹوں میں مکمل کیا جا رہا ہے ہ بارڈر پر میڈیا کوریج کی درخواست پر عمل درآمد چند دنوں میں ہو رہا ہے جو اس سے پہلے مہینوں میں بھی ممکن نہ تھا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی ان کوششوں کو عالمی میڈیا کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ غیر معمولی حالات میں کی جانے والی یہ کوششیں وزیراعظم اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے تعاون کے بغیر ممکن نہ تھیں

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا

کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا

صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے

اتھارٹی بننے سے ہی حقوق کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے؟ فیصل جاوید صحافیوں کے حق میں بول پڑے

Leave a reply