گورنر پنجاب نے سعودی سفیر کی کونسی دعوت قبول کر لی؟

0
44

گورنر پنجاب نے سعودی سفیر کی کونسی دعوت قبول کر لی؟

‏باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات ہوئی

ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوئی ،چودھری سرور نے نواف  بن سعیدالمالکی کی دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ‏دونوں ممالک کے تعلقات گہرے اور تاریخی ہیں، پاکستانی اور سعودی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، مثالی تعلقات 22 کروڑ پاکستانیوں کیلئے قابل فخر ہیں،

سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ ‏پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ آئندہ چھوڑیں گے، پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں، ترقی کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، ہمارے تعلقات باہمی اعتماد پرمبنی ہیں۔ باہمی برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہش مند ہیں۔ پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

سعودی عرب سے بڑا فیصلہ آ ‌گیا،اسرائیل کو 440 واٹ کا جھٹکا، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے

Leave a reply