گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا کارٹونسٹ ٹریفک حادثے میں ہلاک
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا کارٹونسٹ ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گیا
مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق گستاخ کارٹونسٹ لارس ولکس ایک گاڑی میں سفر کر رہا تھا کہ جنوبی سویڈن کے قصبے مارکیریڈ کے قریب اس کی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، واقعہ میں اسکی سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار بھی ہلاک ہو گئے ہیں ،گستاخ کارٹونسٹ کی عمر 75 برس تھی، گستاخانہ خاکے بنانے کے بعد اسے حکومت کی جانب سیکورٹی دی گئی تھی اور پولیس اہلکار اس کے ساتھ ہوتے تھے
پولیس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ کار اور ٹرک کی ٹکر کیسے ہوئی تاہم ابتدائی طور پر ایسا کچھ نہیں ہے کہ اس میں کسی کے ملوث ہونے کی بات سامنے آئی ہو۔2015 میں ولکس نے آزادی اظہار رائے پر ہونے والے ایک مباحثے میں شرکت کی جس میں اس پر حملہ بھی ہوا تھا ۔ ا
لارس ولکس نے 2007 میں گستاخانہ خاکے بنائے تھے جس کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں نے احتجاج کیا تھا اور کارٹونسٹ کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا تھا، پاکستان میں بھی تمام شہروں میں احتجاج کیا گیا تھا،
@MumtaazAwan
شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا
سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف
حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا
حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا
گستاخانہ مواد کی تشہیر کو کب تک نہیں روکا جا سکتا ؟ ڈی جی پی ٹی اے کا عدالت میں اظہار بے بسی
فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کی ایک اور درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا گستاخانہ خاکوں کے ردعمل میں بڑا اعلان،دل جیت لئے
تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان
پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات
فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ
ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ، وہ ہی ٹھیک کریں یا گھرجائیں،بلاول
گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور