حماس کے حملوں کا خوف، اسرائیلی یہودی گھر چھوڑنے پر مجبور

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے فلسطین پر گیارہ روزہ حملوں کے بعد جنگ بندی کر لی ہے

تا ہم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد اسرائیلی یہودیوں پر خوف طاری ہے، یہودیوں نے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا ہے اور اپنی عبادتگاہوں میں جا کر بیٹھ گئے ہیں،کئی یہودیوں نے اسرائیل کو بھی وقتی طور پر چھوڑ دیا ہے، خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں خطرے کے سائرن جنگ بندی کے باوجود بجائے جا رہے ہیں ،جس کی وجہ سے یہودی خوف میں مبتلا ہیں

خبر رساں ادارے کے مطابق تل ابیب سے ہزاروں یہودی آباد کاروں نے اجتماعی نقل مکانی کرتے ہوئے پناہ گاہوں میں پناہ لے لی ہے۔ یہودی آباد کاروں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کا خوف ہے اور وہ گھروں سے باہر نہیں نکلتے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بیت حورون یہودی کالونی اور دوسری کالونیوں میں آباد کاروں نے مکانات کرائے پر لینا شروع کیے ہیں اور کئی یہودی عبادتگاہوں میں چھپ گئے جبکہ کئی اسرائیل چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور یہودی کئی محلے اور علاقے ویران ہو گئے ہیں

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان

جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ

جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا جشن، جنگ بندی مزاحمت کی جیت قرار

جنگ بندی کیلیے پاکستان سمیت کس ملک نے کردار ادا کیا؟ طاہر اشرفی نے بتا دیا

اسرائیلی جارحیت، شہباز شریف اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اقوام متحدہ دفتر پہنچ گئے

اسرائیلی بمباری سے 16 ہزار سے زائد گھر زمین بوس،فلسطینی کھلے آسمان تلے مدد کے منتظر

Shares: