حکمران جماعت کے رکن اسمبلی پر مظاہرین کا تشدد، ننگا کر دیا

0
31

حکمران جماعت کے رکن اسمبلی پر مظاہرین کا تشدد، ننگا کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کے قریب پریس کانفرنس کے لئے جانا رکن اسمبلی کو مہنگا پڑ گیا

کسان اشتعال میں آ گئے اور بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی، ایم ایل اے کو تشدد کا نشانہ بنایا، ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کے رکن اسمبلی کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں اور پولیس اس کو بچانے کے لئے آگے آئی ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ ی جے پی کے ایک ایم ایل اے کو مبینہ طور پر کسانوں کے ایک گروپ نے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے کپڑے پھاڑے، اس سے قبل احتجاج کرنے والے کسانوں نے رکن اسمبلی پر سیاہی بھی پھینکی، کسانوں کے احتجاج کو دیکھ کر پولیس اسے محفوظ مقام تک لے گئی لیکن جب وہ وہاں سے نکلے تو کسان پھر غصہ میں آ گئے اور تشدد کا نشانہ بنایا .ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (مال آؤٹ) جسپال سنگھ کا کہنا ہے کہ مظاہرین اس بات پر قائم ہیں کہ وہ بی جے پی کے ممبران اسمبلی کو پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا۔

بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟

بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

واقعہ کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور کسان تنظیموں کے 23 اراکین کو مقدمے میں نامزد کیا ہے، پولیس نے کسانوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں

دوسری جانب کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پولیس نے غلط مقدمہ درج کیا ہے، کسانوں کی تحریک جو پرامن تحریک ہے کو سبوتاژ کرنے کی مودی سرکار کی کوشش ہے، ہم کسی صورت اس تحریک کو ختم نہیں ہونے دیں گے بلکہ اپنا حق لے کر رہیں گے

مودی کا جہاز خریدنے کیلیے پیسے ہیں لیکن کسانوں کو دینے کیلئے نہیں،پرینکا گاندھی مودی پر برس پڑیں

مودی کیخلاف کسانوں کی تحریک میں تیزی، آج ہو گا تاریخ”بھارت بند”

حکومت کے خلاف احتجاج ،وزیراعلیٰ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا

کسانوں کا بھارت بند، ٹرین روک دی ،احتجاج جاری

کسانوں کے احتجاج میں شامل خاتون نے لگایا مودی پر سنگین الزام

مودی سرکار کی تجویز نامنظور،کسانوں نے دوبارہ بڑا اعلان کر دیا

مر جائیں گے لیکن گھر نہیں جائیں گے، بھارت میں کسانوں کا اعلان

نہ تھکیں گے، نہ رکیں گے،بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال شروع

کسان رہنماؤں کو قتل کروانے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب

کسان ٹریکٹر مارچ روکنے کیلئے فوج تعینات، کسانوں کا بھی مودی کو دبنگ پیغام

Leave a reply