عمران خان حکومت جاتی دیکھ کر "یوٹرن” پر "یوٹرن” لینے لگ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کرسی جاتا دیکھ کر اتنے بوکھلا گئے ہیں کہ روزانہ ایک دو نہیں بلکہ کئی کئی یوٹرن لے رہے ہیں
عدم اعتماد پر ووٹنگ کل ہو نی ہے، حکومتی پارٹی نے فیصلہ کیا تھا کہ کوئی اسمبلی میں نہیں جائے، اراکین اسمبلی کو ایک خط بھی لکھا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اسمبلی کوئی نہیں جائے گا، تا ہم اب عمران خان نے یوٹرن لے لیا ہے اور کہا گیا ہے کہ نہ صرف عمران خان خود اسمبلی جائیں گے بلکہ اراکین کو بھی اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، حکومت نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے اور یوٹرن لیتے ہوئے اراکین کو کہا گیا ہے کہ وہ اسمبلی پہنچیں،
آج کے روز ہی عمران خان نے دوسرا یوٹرن بھی لیا، کہا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پر قوم کے سوالات کے جوابات دیں گے تا ہم بعد میں کہہ دیا گیا کہ وزیراعظم مصروف ہیں اور سوالات کے جواب نہیں دے سکتے، اس پروگرام کو ملتوی کر دیا گیا ہے
واضح رہے کہ عمران خان یوٹرین لیتے ہیں ایک بات کہتے ہیں اسکو پھر بدل لیتے ہیں اپنی بات پر قائم نہیں رہتے اور اسکو یوٹرن کہتے ہیں،
دوسری جانب تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کو سامنے رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے نہ صرف وزیراعظم آفس سے سامان کی منتقلی شروع کی بلکہ انکے معاونین، وزرا اور سیکرٹریز نے بھی سامان کی منتقلی شروع کر دی ہے،وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری اعظم خان نے تو اپنا دفتر بھی خالی کر دیا ہے،اعظم خان نے سامان پشاور منتقل کردیا ہے، کئی وزرا نے اپنا سامان منتقل کروا دیا ہے گزشتہ شب پارلیمنٹ لاجز سے سامان کی منتقلی کا کام جاری رہا، اسی لئے پارلیمنٹ لاجز کی سیکورٹی سخت کی گئی تھی،
پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید
وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی
این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا
اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا
نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟
دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ
دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا
دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال
3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ
ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی
تحریک عدم اعتماد پر کارروائی روکی جائے،سپریم کورٹ میں درخواست دائر
عمران خان رونے نہیں لگا ، بعض خوشی کے آنسو ہوتے ہیں،شیخ رشید
وزیراعظم نے استعفے پر غور شروع کر دیا
پنجاب اسمبلی،صوبائی وزیر نے صحافی کا گلہ دبا دیا،صحافیوں کا احتجاج
عدم اعتماد کامیاب ہونے سے قبل ہی "پارٹی” مولانا نے سب کو بلا لیا
شہباز شریف، حمزہ کی گرفتاری کا فیصلہ ہو گیا
عمران خان کیا اگلے وزیراعظم کے حلف تک وزیراعظم رہ سکیں گے؟
عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وزیراعظم کا سیاسی انتقال ہوجائے گا،اہم شخصیت کا دعویٰ