باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں امریکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بعد علاقے میں کھلبلی مچ گئی ہے
بھارتی ریاست تلنگانہ میں جھیل کنارے امریکی شہری کی لاش برآمد ہوئی، ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں اعلیٰ عہدے پر فائز مذکورہ امریکی شہری کی موت کیسے ہوئی ، اس پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں عثمان ساگر جھیل کے قریب پہاڑیوں میں ایک 42 برس سالہ امریکی شہری کی لاش ملی ہے پولیس کے مطابق اس شخص کی شناخت پال رابرٹ لٹل جان کے طور پر ہوئی ہے، پولیس کے مطابق بظاہر یوں لگ رہا ہے کہ وہ سائیکل چلاتے ہوئے حادثاتی طور پر اونچائی سے گر پڑا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگی
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
پال حیدر آباد کے گچی باؤلی علاقہ کے کیو اپارٹمنٹ میں اپنے 2 بچوں اور بیوی ایریکا کے ساتھ رہتا تھا اور ایک ملٹی نیشنل کمپنی کا نائب صدر تھا۔اس کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ روز صبح 6 بجے گھر سے روانہ ہوا تاہم گھر واپس نہیں پہنچا، انہوں نے شوہر کو فون کیا لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ بعد ازاں اہلیہ نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی، پولیس کی تلاش کے بعد پال کی لاش برآمد ہوئی
پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے کہ امریکی شہیری کی ہلاکت کیسے ہوئی ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے.
بھارتی شہری امریکی سلامتی کے لئے خطرہ، ایک برس میں کتنے ہزار بھارتیوں کو امریکہ میں گرفتار کیا گیا؟








