اسلام آباد میں غیرملکی ملزم کی غیر ملکی لڑکی کے ساتھ زیادتی

0
38
لاہور کی دوشیزہ کو گجرات میں فروخت ،تین روز تک عزت لوٹی جاتی رہی

اسلام آباد میں غیرملکی ملزم کی غیر ملکی لڑکی کے ساتھ زیادتی
تھانہ کوہسار پولیس نے غیر ملکی لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے غیر ملکی ملزم Caowei کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے چھاپہ مارنے پر گھر سے اسلحہ وایمونیشن برآمد کر لیا گیا، پولیس نے دو الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے

زیادتی کے مقدمے میں مدعی غیر ملکی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم بزنس کرتا ہے،ملزم کے دفتر میں ملازم تھی ، دو برس تک کام کیا، جب بقایا جات لینے گئی تو ملزم نے زبردستی گھناؤنا کام کیا، پولیس کے چھاپہ مارنے پر گھر سے بغیر لائسنس کے کلاشنکوفیں رائفلیں، پسٹل اور سینکڑوں روند بھی برآمد کرلیں ہیں جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

دوسری جانب ایس پی آئی نائن کی ہدایت پر تھانہ سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 05 رکنی خیراللہ افغانی گینگ گرفتار کر لیا گیا،ملزمان میں گل ولی، نور اللہ، خیر اللہ، وقار اود نعمت اللہ شامل ہیں، ملزمان کے قبضہ سے 08 موبائل فون، لیپ ٹاپ، نقدی برآمد کی گئی ہے،وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن 2 موٹر سائیکل بھی برآمد کئے گئے ہیں، ملزمان آئی جے پی روڈ، منڈی موڑ اور ملحقہ علاقوں میں گن پوائنٹ شہریوں سے رابری کی وارداتیں کرتے تھے،سبزی منڈی میں چوری کی وارداتوں میں بھی ملوث نکلے ملزمان کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمات درج کر لیے گئے، کاروائی ڈی ایس پی سبزی منڈی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی اور ٹیم نے کی

قبل ازیں سی آئی اے پولیس نے گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے والے 6 رکنی چیمبر گینگ کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ چھینے گئے 20عدد موبائل فونز اور لوٹے گئے لاکھوں روپے برآمد کئے گئے ہیں، تین موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ وایمونیشن بھی برآمد کیا گیا ہے، ملزمان میں محمد قاسم عرف چیمبر گینگ لیڈر، شان علی عرف کالی داس، عبد الوحید عرف وحیدی کالا ،مدثر علی عرف علی ،محمد عمیر اور علی احمد شامل ہیں، گینگ کو سی ائی اے پولیس نے ہیومن ریسورس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا، ملزمان موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر شہریوں کو لوٹنے کی واداتیں کرتے، ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ شالیمار اور گولڑہ میں رابری اور ڈکیتیوں کے متعدد مقدمات درج ہیں،

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

Leave a reply