اسرائیل سے دوستی،عرب ممالک نے فلسطین کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ …
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/03/palastine.jpg)
اسرائیل سے دوستی،عرب ممالک نے فلسطین کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ …
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کی دوستی کا اثر سامنے آنے لگا، عرب ممالک نے فلسطین کی امداد کم دی
خبر رساں ادارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی محبت میں عرب ممالک نے فلسطین کی امداد میں کمی کر دی ہے، سب سے زیادہ کمی سعودی عرب نے کی ہے جبکہ باقی عرب ممالک بھی پیچھے نہیں رہے
رپرٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ سال 2020 میں عرب ممالک نے فلسطین کو صرف 4 کروڑ ڈالر امداد فراہم کی۔ اس سے پہلے 2019 میں عربوں نے فلسطین کو 26 کروڑ 55 لاکھ ڈالر امداد دی تھی۔
فلسطین کی امداد میں سب سے زیادہ کٹوتی سعودی عرب نے کی ہے. 2019 میں سعودی عرب نے فلسطین کو 17 کروڑ 47 لاکھ ڈالر امداد فراہم کی جو 2020 میں کم ہو کر محض 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر رہ گئی ،دنیا بھر سے فلسطین کے لئے آنے والی امداد جو 2019 میں 53 کروڑ 83 لاکھ ڈالر تھی 2020 میں کم ہو کر 36 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ہو گئی۔
چار امیر عرب ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد امداد میں کمی آ رہی ہے،اس وقت فلسطینی حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہے، سرکاری ملازموں کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے فنڈز نہیں ہیں۔
آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے
مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟
وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا
وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا
جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف
اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم
میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی
مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا
سینیٹ الیکشن کب ،مولانا "اسرائیل” کے نام پرکیا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا