جاز کے ناجائز ٹیکس،صارفین پھٹ پڑے، #لوٹ_رہا_ہے_جاز ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موبائل نیٹ ورک کمپنی جاز کی ناجائز حرکتوں کی وجہ سے صارفین پھٹ پڑے ہیں اور انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے
جاز کہنے کو تو فورجی کا دعویٰ کرتا ہے لیکن انکا نیٹ فورجی کیا ٹو جی بھی نہیں چلتا، آئے روز خود سے میسج کر کے صارفین کے مختلف پیکجز ایکٹو کئے جاتے ہیں اور صارفین کے علم میں لائے بغیر پیسے کاٹنا شروع کر دیئے جاتے ہیں، جتنا بھی بیلنس ہو وہ سب ختم اور صارف کو پتہ بھی نہیں ہوتا، ہیلپ لائن پر کال کریں تو دو دو گھنٹے تک جاز کی ہیلپ لائن پر کوئی ملتا نہیں اگر کوئی غلطی سے مل جائے تو بجائے غلطی تسلیم کرنے کے صارف کو ایسا جواب دیا جاتا ہے کہ صارف سر پیٹتا رہ جاتا ہے، پی ٹی اے کو شکایات کی جائیں تو بھی کوئی نوٹس نہیں لیا جاتا،
جاز کی ناجائز حرکتوں سے صارفین اتنا تنگ آ چکے ہیں کہ اب وہ پھٹ پڑے ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر #لوٹ_رہا_ہے_جاز ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے جس میں صارفین اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں
موبی کیش، زبان کا پکا نہ رہا، صارفین لٹنے لگے،کمپنی کا "ناجائز”رویہ
موبی لنک جازصارفین سے ناجائزکمائی کرنے لگا،پاکستان کی سب سے بےکارسروس بن گئی
موبی لنک نے اپنی ہٹ دھرمی قائم رکھی ،پچھلے ایک ہفتےسے جاز کی انٹرنیٹ 4 جی سروس بدستورخراب
موبی لنک اپنی ضد پرقائم ، جاز کی انٹرنیٹ 4 جی سروس بدستورخراب
ایک صارف کا کہنا تھا کہ #لوٹ_رہا_ہے_جاز میں نے اپنی اور اپنے فرینڈز کے ساتھ روزانہ کی لوٹ مار پر آواز بلند کرنے کیلئے رکھا اور ہر سوشل میڈیا صارف نے بھرپور حصہ لیا جو انکا نشانہ بنا ہے مبارکباد آپ دوستوں کو کہ آپ نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی۔ جو دوست کل وقت نا ہونے کے باعث حصہ نہیں لے سکے
#لوٹ_رہا_ہے_جاز میں نے اپنی اور اپنے فرینڈز کے ساتھ روزانہ کی لوٹ مار پر آواز بلند کرنے کیلئے رکھا اور ہر سوشل میڈیا صارف نے بھرپور حصہ لیا جو انکا نشانہ بنا ہے مبارکباد آپ دوستوں کو کہ آپ نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی۔ جو دوست کل وقت نا ہونے کے باعث حصہ نہیں لے سکے
— Amna Raja (@Amna_007_) January 26, 2022
ڈاکو ۔مئی 2021 میں سیلولر کمپنیز کو @PTAofficialpk کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھا جس میں CMOs کو ہدایت جاری کی گئی تھی کہ وہ کسی بھی آفر کی ایکٹیویشن سے پہلے کسٹمرز کی اجازت حاصل کریں اور اس حوالے سے تین ہفتوں کے اندر رپورٹ submit کروانے کا کہا گیا.
ڈاکو ۔
مئی 2021 میں سیلولر کمپنیز کو @PTAofficialpk کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھا جس میں CMOs کو ہدایت جاری کی گئی تھی کہ وہ کسی بھی آفر کی ایکٹیویشن سے پہلے کسٹمرز کی اجازت حاصل کریں اور اس حوالے سے تین ہفتوں کے اندر رپورٹ submit کروانے کا کہا گیا.#لوٹ_رہا_ہے_جاز pic.twitter.com/ESLFjRZhhN
— Amna Raja (@Amna_007_) January 26, 2022
ایک صارف عثمان صادق کا کہنا تھا کہ جاز نیٹورک والوں کو یہ دیکھ کر تھوڑی بہت شرم کرنی چاہئے اور اپنی سروس بہتر کرنی چاہئے ہے۔ کل رات سے #لوٹ_رہا_ہے_جاز ٹاپ ٹرینڈ ہے پاکستان میں… اس پر کوئی ردعمل جاز انتظامیہ کی طرف سے؟
جاز نیٹورک والوں کو یہ دیکھ کر تھوڑی بہت شرم کرنی چاہئے اور اپنی سروس بہتر کرنی چاہئے ہے۔ کل رات سے #لوٹ_رہا_ہے_جاز ٹاپ ٹرینڈ ہے پاکستان میں…
اس پر کوئی ردعمل جاز انتظامیہ کی طرف سے؟@jazzpk @JazzCash— Usman Sadiq (@UsmanViewz) January 26, 2022
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ جاز کی سروس تو بے کار ہے ساتھ میں جاز کیش ایپ کا بھی ستیاناس کر دیا ہے انھوں نے۔ ایزی لوڈ کرنے پے ٹیکس، کال کرنے پے ٹیکس، ہیلپ لائن کال کرنے کے پیسے، مطلب کے ان کو اپنا مسئلئہ بھی بتانا ہو تو اس کے لیے پہلے پیسے دینے پڑئے گے۔ بہت ہی کوئی غریب اور گھٹیا کمپنی ہے #لوٹ_رہا_ہے_جاز
https://twitter.com/AmPhirki/status/1486225300195360769
ایک صارف کا کہنا تھا کہ میں پچھلے تین ماہ سے جاز آفس کے چکر لگا رہا ھوں لیکن ہر بار ایک نیا لولی پوپ دے کر بھیج دیتے ہیں
میں پچھلےتین ماہ سے جاز آفس کے چکر لگا رہا ھوں لیکن ہر بار ایک نیا لولی پوپ دے کر بھیج دیتے ہیں #لوٹ_رہا_ہے_جاز pic.twitter.com/QsRL7pphcu
— Mian Naeem (@MianNae01269870) January 26, 2022
ایک صارف کا کہنا تھا کہ آج سب ایک ماہ کے لیے جاز بند کر دیں اور کوئی اور نیٹ ورک استعمال کریں۔
آج سب ایک ماہ کے لیے جاز بند کر دیں اور کوئی اور نیٹ ورک استعمال کریں۔ #لوٹ_رہا_ہے_جاز
— MUHAMMAD SHAFQAT ALI (@alishafqat048) January 26, 2022
ایک صارف تنویر احمد کا کہنا تھا کہ الحمدللہ ٹرینڈ دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔۔اور کوئی بھی کام اگر مل جل کر کیا جائے تو کامیابی لازمی ہو جاتی ہے۔۔۔ہمت کرو دوستو۔۔
الحمدللہ ٹرینڈ دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔۔اور کوئی بھی کام اگر مل جل کر کیا جائے تو کامیابی لازمی ہو جاتی ہے۔۔۔ہمت کرو دوستو۔۔@jazzpk @PTAofficialpk#لوٹ_رہا_ہے_جاز pic.twitter.com/cUhV1CJcuE
— Tanveer ahmad (@Tanveer7853) January 26, 2022
ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ ہے وہ ثبوت جو میرے پاس محفوظ ہے آج تک اس پر کوئی شنوائی نہیں کی گئی ۔۔۔کئی بار کہا گیا کہ آپکا 2 دن میں مسئلہ حل ہو جائے گا آج 8ماہ ہونے کو ہیں۔۔۔سب بکواس ہے یہ کمپنی
https://twitter.com/MzakriaB/status/1486211234391367681
واضح رہے کہ جاز کی جانب سے صارفین کو کسی قسم کا کوئی رسپانس بروقت نہیں دیا جاتا اور صارفین کے پیسے مسلسل کاٹے جاتے ہیں،
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار
خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش
خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا
خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ
سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ
موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار
کوٹی ڈکیت گینگ کے 2 خطرناک ملزمان گرفتار
بزدار کے لاہور میں طالبہ کے ساتھ دست درازی،ویڈیو سامنے آ گئی
مسجد کے اندر بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنیوالا قاری گرفتار
خواتین گروہ کے ہاتھوں درجنوں افراد کے لُٹنے کا انکشاف