جاب سکینڈل تونسہ،خاتون سمیت جعلساز اور نوسرباز گروہ کے تین افراد گرفتار

سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

جاب سکینڈل تونسہ،خاتون سمیت جعلساز اور نوسرباز گروہ کے تین افراد گرفتار

جاب سکینڈل تونسہ کے معاملہ پر ڈی پی او محمد علی وسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون سمیت جعلساز اور نوسرباز گروہ کے تین افراد گرفتار کر لئے ،

ڈی پی او محمد علی وسیم کا کہنا تھا کہ جعلساز گروہ 2008 سے آپریٹ کررہا تھا، ہیڈ مسٹریس حنا کلثوم کے گھر اور سکول سے اہم دستاویزات برآمد کرلیںدستاویزات کی تیاری کےلئے جعلی مہریں،لیپ ٹاپ اور دیگر آلات بھی برآمد کرلئے ،کلثوم حنا نے بندے رکھے ہوئے تھے، کلثوم حنا جہاں بھی تعینات رہیں،نوکری کے جھانسے میں سادہ لوح عوام کو لوٹا ،30 سے زائد افراد سے تفتیش کی گئی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے وزیر اعلی پنجاب نے گروہ اور ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کے لئے پولیس کو مکمل اختیار دیا ہے ،خاتون سے لاکھوں روپے برآمد کرلئے رقم حقداروں کو واپس دلائیں گے،

دوسری جانب غیر قانونی اسلحہ ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن،آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے شکنجہ مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا، آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ صوبہ بھرمیں غیر قانونی اسلحہ کی تیاری اورخریدو فروخت میں ملوث ڈیلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے۔غیر قانونی اور ممنوعہ اسلحہ کا کاروبار کرنے والے ملزمان اور ڈیلرز کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کرانے کے ساتھ ساتھ انکے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ جس تھانے کی حدود میں غیر قانونی اسلحہ کا کاروبار ہوتاپایا گیا وہاں متعلقہ ایس ایچ او کے ساتھ سپروائزری افسرسے بھی جواب طلبی ہو گی سپروائزری افسران اپنے اضلاع میں اسلحہ ڈیلرز کے اسٹاک کی انسپکشن اور لائسنس کی چیکنگ کو یقینی بنائیں۔ سٹاک سے زائد اسلحہ رکھنے والے اسلحہ ڈیلرز کے خلاف کاروائی میں کوئی رعائیت نہ برتی جائے۔ لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں خصوصی کریک ڈاؤن کیا جائے۔سی سی پی او، آر پی اوز اور ڈی پی اوز غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن مہم کی خود نگرانی کریں۔ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سے خوف و ہراس پھیلانے والوں کے خلاف بلا تفریق قانونی کاروائی کی جائے۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو شئیر کرنے والوں ٹک ٹاکرز کو بھی قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ریاست کو مدعی بننا چاہئے،صارفین

Comments are closed.