آج ناروال سٹی کیس چل رہا،کل کونسا چلے گا، شاہد خاقان عباسی نے تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم،مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی غلطیاں اور کرپشن کسی کو نظر نہیں آ رہی،
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا اور غلطیاں کر رہے ہیں، 2 ماہ سے ایل این جی پر سوالات کا جواب نہیں آیا، ماضی میں پلانٹ ڈیزل پر چلتا تھا، اب ایل این جی پر چل رہا ہے، گھروں میں گیس نہیں، وزیر جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔ اپوزیشن پرسب کی نظر ہے، ڈیزل پر ایل این جی پلانٹ چلنے سے کس کو فائدہ ہوا۔ندیم بابر غلط بیانیاں کرتے رہے ہیں
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ کہ این آر او ایل این جی چوروں، چینی و آٹا چوروں کو دیا گیا، ڈھائی سال میں ہونے والا کوئی ایک مثبت کام بتا دیں، آج ناروال سٹی کا کیس چل رہا ہے، کل انشااللہ کرتارپور کا چلے گا، کرتارپور راہدری بغیر ٹینڈر کے 17 ارب کا ہے، وزیراعظم سے لیکر پوری حکومت جھوٹ بولتی ہے، حکومت جھوٹوں کا ٹولہ ہے۔ملک میں گیس ہے نا بجلی، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، اس طرح ملک زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال گزرنے کے بعد بھی ملک میں بجلی کا بحران ہے،مسلم لیگ ن کی حکومت کو انرجی کرائسس کا مسئلہ تھا ،حکومت کی جانب سے غلط بیانی ہو رہی ہے،ہم نےسستی بجلی اور گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا، آج ہمارے پاس اضافی گیس مل رہی ہے،سستی اور اضافی بجلی سے ملکی جی ڈی پی میں 3 فیصد اضافہ ہوا
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم
ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے
ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان
بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول
مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا
آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟
آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی
پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ
ہم گھبرانے والے نہیں،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد کا "کورونا” جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے،شاہد خاقان عباسی