مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی اہلکار کو اغوا کر لیا گیا، گاڑی جلا دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بھارتی فوجی اہلکار کو اغوا کر لیا

بھارتی فوجی کے اغوا کے حوالہ سے پولیس نے کوئی بھی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے رمبہامہ نہامہ کے قریب ٹیریٹوریل میں گزشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نےبھارتی فوج سے وابستہ ایک اہلکار کی گاڑی کو نذر آتش کیا۔ فوجی اہلکار کو بعد میں اغوا کر لیا

بھارتی فوج اور پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔24 سالہ فوجی اہلکار شاکر منظور وگے ساکنہ ریشی پورہ ہرمین شوپیان کی گاڑی کو پہلے نذر آتش کیا گیا اور اہلکار کو بعد میں اغوا کیا گیا اہلکار اس وقت ٹیریٹوریل فوج کے رنگریٹھ سرینگر کیمپ سے وابستہ ہے اور عید کی چھٹی منانے کے لیے وہ گھر آیا تھا۔

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

برہان وانی کی چوتھی برسی، مقبوضہ کشمیر میں حریت کی اپیل پر مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر، دفعہ 370 کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پربی جے پی کا جشن کا اعلان

Comments are closed.