مزید دیکھیں

مقبول

ننکانہ صاحب: بابا گورو نانک یونیورسٹی میں عالمی پائی دن پر سیمینار

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگار احسان اللہ ایاز) بابا...

پاکستان دشمنی پر پاکستانی قوم کا بھگوڑے عادل راجہ کے منہ پر تھپڑ

پاکستان کا بھگوڑا عادل راجہ بازنہ آیا، پاکستان دشمنی...

جامعہ حقانیہ اور بنوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے...

پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر ڈانس اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی

لاہور(باغی ٹی وی) پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری...

اقوام متحدہ کا غزہ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ...

کیا اس کام میں بھی پیسہ بنانا ہے،بے شرمی کی کوئی انتہا ہوتی ہے،سپریم کورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کرک سمادھی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے کرک ہندو سمادھی کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے حکم دیا کہ چیف سیکرٹری یقینی بنائے سمادھی کی تعمیر کا کام تاخیر کا شکار نہ ہو۔عدالت نے ہندو کمیونٹی کو تعمیراتی کام میں مداخلت سے روک دیا اور کہا کہ سمادھی کہ تعمیر چھ ماہ میں مکمل کیا جائے .ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے نے عدالت کو بتایا کہ کنٹریکٹر کام شروع کرنے والے تھے،ہندو رہنما رمیش کمار نے ٹھیکدار کو کام سے روک دیا۔ رمیش کمار نے عدالت میں کہا کہ سمادھی کہ تعمیر کا ٹھیکہ جس کنٹریکٹر کو دیا اس کی صلاحیت نہیں،کے پی حکومت نے ساڑھے تین کروڑ کا بجٹ منظور کیا۔تعمیراتی کام ساڑھے پانچ کروڑ کا ہے،ٹھیکدار کے پاس کام شروع کرنے کے لیے پیسہ نہیں ہے،

خیبر پختونخواہ کے علاقے میں قدیم ہندو مندر مشتعل افراد نے جلا دیا

اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس

کٹاس راج مندر ازخودنوٹس کیس، سپریم کورٹ نے کس سے رپورٹ طلب کی؟ اہم خبر

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر،وزیر مذہبی امور نے ایوان میں پالیسی بیان دے دیا

اسلام آباد میں مندرکی تعمیر کا معاملہ، وزارت مذہبی کا اسلامی نظریاتی کونسل کو‌خط

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،ساتھ مزید کس کو زمین الاٹ کی گئی؟ عدالت میں نیا انکشاف

مندر کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے خواجہ آصف کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مندر کی تعمیر کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے،پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آ گیا

مندر کی تعمیر کی مخالفت وہ عناصر کر رہے ھیں جو پاکستان کے سافٹ امیج کے مخالف ہیں۔ لال مالہی

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ سمادھی کی تعمیر کا کام 5 اپریل سے شروع ہونا ہے،سمادھی کی تعمیر چھ ماہ میں مکمل ہونی ہے،سمادھی کی تعمیر راتوں رات نہیں ہونی، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ سمادھی کی تعمیر ریاست کی ذمہ داری ہے،ایسے بندہ کو ٹھیکہ دیا جس کے پاس کام شروع کرنے کے پیسے نہیں،کیا اس کام میں بھی پیسہ بنانا ہے، سب پریشان ہیں اس کام سے پیسہ کیسے کھانا ہے،بے شرمی کی کوئی انتہا ہوتی ہے،کے پی کے کے متعلقہ محکمہ معاملہ پر چپ کرکے بیٹھے ہیں،

عدالت نے چیف سیکرٹری کے پی کے سمادھی کا کام جلد شروع کرنے کی ہدایت کی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی کرک سمادھی سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گئی

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

تاریخی ہندو مندر مسماری کا معاملہ،ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں پر مقدمہ درج،گرفتاریاں شروع

مندر جلائے جانے کے واقعے میں فرائض سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو ملی سزا

اقلیتوں کے حقوق،سپریم کورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مندرجلانے والوں کے ساتھ یہ کام کریں تا کہ انہیں عبرت حاصل ہو،سپریم کورٹ

مندر گرانے والے ملزمان بارے سپریم کورٹ نے دیا بڑا حکم

100 سالہ قدیم مندر قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا گیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan