لاہور اسلام آباد موٹروے پاک فضائیہ کی مشقوں کی وجہ سے بند

0
72

لاہور اسلام آباد موٹروے پاک فضائیہ کی مشقوں کی وجہ سے بند

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے پر پاک فضائیہ نے دفاعی مشقیں شروع کر دی ہین جسکے بعد موٹروے کو کچھ مقامات سے بند کر دیا گیا ہے

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو کے مختلف مقامات پر پی اے ایف مشق، ٹریفک کےلیے متبادل راستے فراہم کر دیئے گئے ،لاہور سے اسلام آباد جانے والی ٹریفک کو کوٹ عبدالمالک انٹرچینج سے شیخوپورہ شاہراہ پرراستہ فراہم کیا گیا ہے،ٹریفک ہرن مینار سے دوبارہ موٹروے ایم ٹو پر داخل ہوکر اسلام آباد جاسکے گی،

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم کی کال پر قوم لبیک کہنے کو تیار

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی ٹریفک کو شیخوپورہ انٹرچینج سے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ،ٹریفک کوٹ عبدالمالک انٹرچینج سے موٹروے ایم ٹو سے داخل ہو کر لاہور جا سکتی ہے

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

مقبوضہ کشمیر میں لگی آگ بھارت میں پھیل چکی،کرونا کے حوالہ سے دو ہفتے اہم، عوام احتیاط کریں، ترجمان پاک فوج

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

سربراہ پاک فضائیہ نے سینٹرآف آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ کمپیوٹنگ کا افتتاح کر دیا

Leave a reply