مریم نواز نے الیکشن مہم میں مودی اور "را "کی مذمت نہیں کی،وفاقی وزیر ہوا بازی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کامیاب کرانے پر آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا شکرگزار ہوں
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ آئندہ تمام انتخابات میں تحریک انصاف کامیاب ہوگی،الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیز کو ووٹ کا حق دینا چاہتے ہیں،انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے حکومت نے اصلاحات کی بات کی ہے،آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ ن کے بیانیے کو مستر دکردیا،بھارت علاقائی سیاست میں پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کررہا ہے،مریم نواز نے الیکشن مہم میں مودی اور "را "کی مذمت نہیں کی،تحریک انصاف کو ہر انتخابات میں کامیابی ملے گی، اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات میں حصہ لینا چاہیئے، حکومت نے الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے اصلاحات کی بات کی،
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سیاسی میدان میں پہلے سے زیادہ موثر جماعت بن کر ابھری ہے وقت نے ثابت کر دیا تحریک انصاف وفاق کی علامت ہے،پیپلزپارٹی سکڑ کر اندرون سندھ کی جماعت بن گئی ہے،22کروڑ عوام نے عمران خان کے ویژن کو تسلیم کیا ہے،پاکستان پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواہاں ہے،کہا تھا پی ڈی ایم رہے گی نہ اپوزیشن،اپوزیشن کو تنقید برائے تنقید چھوڑ دینی چاہیئے،
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے
اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی
جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج
کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی
طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل
لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا